Mon, 31 Jul 2023 12:58:40
نابالغ دلت لڑکی کی عصمت دری معاملے میں وٹلا پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا جن کی شناخت اکشئے دیواڈیگا (24 سال) ، کملاکشا بیلچڈٰا (30 سال) ، سوکمار بیلچڈا (28 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 12:43:01
منیگلورو - بینگلورو نیشنل ہائی وے پر کلاڈکا کے پاس کوکنگ آئل سے بھرا ہوا ایک ٹنیکر سڑک کنارے کیچڑ میں دھنس جانے سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک میں خلل پڑا ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 12:06:27
آلپے پاڈپو میں تیرنے کے دوران دو نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگئے جن کی شناخت وکشیت (28 سال) اور ورون (26 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:59:40
اتر پردیش، بہار اور آندھرا پردیش وہ ریاستیں ہیں جہاں 2016 اور 2022 کے درمیان سب سے زیادہ بچوں کی اسمگلنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جب کہ دہلی میں وبائی امراض کے بعد بچوں کی اسمگلنگ میں 68 فیصد اضافہ درج کیاگیا ہے یہ جانکاری گیمز24x7 اور کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن (کے ایس سی ایف) کی بچوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:49:06
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) دنیا کا سب سے امیر کرکٹ بورڈ ہے۔واضح رہے بورڈ نے گزشتہ کچھ سالوں میں بہت ترقی کی ہے۔ بورڈ کی ترقی کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کی کمائی میں بھی اچھا اضافہ ہوا ہے ۔ بورڈ سالانہ کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو کروڑوں روپے دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سابق ہندوستانی تجربہ کار اور 1983 کے ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کپل دیو نے ہندوستانی کھلاڑیوں
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:45:13
عام انتخابات کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ 2024 کا شیڈیول تبدیل ہو سکتا ہے۔ آئی پی ایل 2024 یا تو جلد کرایا جا سکتا ہے یا پھر اس کے کچھ میچ بیرون ملک یا پورا آئی ی ایل بیرون ملک میں کرایا جا سکتا ہے۔ یہ خبریں گشت کر رہی ہیں کہ لوک سبھا انتخابات کی وجہ سے آئی پی ایل کا شیڈیول تبدیل ہو سکتا ہے ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:36:07
سبزیوں کے بعد اب مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور مصالحہ جات میں بھی آگ لگ گئی ہے جو عام آدمی کی دسترس سے باہر ہورہے ہیں۔ گزشتہ سال کے مقابلے اس سال بعض مصالحوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچی ہیں۔ زیرے کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس کی خوردہ قیمتوں میں گزشتہ ماہ سالانہ بنیادوں پر تقریباً 75 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:27:51
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے کہا ہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ منی پور کہاں کہاں پھیل سکتا ہے۔ اندور میں مہیلا کانگریس کی طرف سے خواتین کے تئیں رویہ بدلنے کی اہمیت پر پروگرام میں مقررین کی تقریروں کے بعد سوال کے جواب میں کمل ناتھ نے کہا، ’’یہ سچ ہے کہ مدھیہ پردیش میں خواتین کاروباریوں کے لئے کوئی منصوبہ نہیں ہے، لیکن ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اگر ہماری حکومت آتی ہ
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:13:42
خواتین کو سرکاری بسوں میں مفت سفر والی”شکتی“ اسکیم کے تحت صفر شرح کے بس ٹکٹوں کی رقم حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کو ادا کرنے کے سلسلہ میں الجھن ختم ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy