Wed, 02 Aug 2023 11:48:53
وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ 6 اگست کو تلنگانہ میں 21 اسٹیشنوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان ریلوے اسٹیشنوں کو مرکزی حکومت کی ’امرت بھارت اسٹیشن اسکیم‘ کے تحت ڈیولپ کیا جائے گا۔ حکومت کی طرف سے تلنگانہ میں ایسے مجموعی طور پر 39 اسٹیشنوں کی شناخت کی گئی ہے۔ منصوبہ کے پہلے مرحلہ میں 21 اسٹیشنوں کو شامل کیا گیا ہے اور ان اسٹیشنوں کو پوری طرح سے ہائی ٹیک اور جدید سہولیات سے مزین بنایا جائے گا۔
View more
Wed, 02 Aug 2023 11:45:25
ریولیوشنری سوشلسٹ پارٹی کے رہنما اور کیرالہ کے رکن پارلیمنٹ این کے پریما چندرن نے کہا کہ منی پور میں تشدد بھرے حالات سے گزرنے کی وجہ سے وہاں کے بچوں، خواتین اور مرد وں پر گہرا دیر پا نفسیاتی اثر پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ چاروں طرف مایوسی نظر آتی ہے۔ وہ حزب اختلاف کے انڈین نیشنل ڈیولپمنٹ انکلوسیو الائنس (I.N.D.I.A.) کے ارکان پارلیمنٹ کے 21 رکنی کثیر الجماعتی وفد کا حصہ تھے جو زمینی صورتحال کو سمجھن
View more
Wed, 02 Aug 2023 11:31:12
ہریانہ کے میوات (نوح) میں 31 سال سے قائم امن کو آخر آگ کس نے لگائی؟ ہر انگلی کھٹر حکومت کی طرف ہی اٹھ رہی ہے۔ میوات میں کشیدگی کی بات، جو ایک معمولی شخص کو بھی پتہ تھی وہ بات بھاری بھرکم خفیہ نظام کے باوجود حکومت کو نہیں پتہ تھی؟ ہریانہ میں یہ کوئی ماننے کو لیے تیار نہیں ہے۔ میوات کے ساتھ ہی پورے جنوبی ہریانہ کو اب اپنے آغوش میں لے چکے تشدد کی یہ آگ آخر کہاں جا کر رکے گی؟ لوگ یہ سوچ کر ہی خوف
View more
Wed, 02 Aug 2023 11:26:13
نابالغ پہلوانوں کے جنسی استحصال کے ملزم بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے لیے ایک راحت کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ جس نابالغ خاتون پہلوان کی شکایت پر برج بھوشن سنگھ پر پاکسو ایکٹ کے تحت کیس درج کیا گیا تھا، اس نے عدالت میں پولیس کی کلوزر رپورٹ پر کوئی اعتراض ظاہر نہیں کیا۔ نابالغ خاتون پہلوان اور اس کے والد نے ایڈیشنل سیشن جج چھوی کپور کے سامنے اپنا بیان درج کرایا اور کہا کہ وہ پولیس کی جان
View more
Wed, 02 Aug 2023 11:17:20
ہریانہ کے نوح میں ہندوتوا تنظیموں کے ذریعہ نکالی گئی یاترا کے دوران جو زبردست فرقہ وارانہ تصادم 31 جولائی کو دکھائی دیا تھا، اس کی آگ اب قریبی ریاست راجستھان میں پہنچ گئی ہے۔ نوح کے بعد ہریانہ کے گروگرام میں 31 جولائی کی دیر شب ایک مسجد کو آگ کے حوالے کر دیا گیا تھا، اور اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق راجستھان کے بھیواڑی میں گوشت کی دکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2023 11:09:24
دہلی خاتون کمیشن (ڈی سی ڈبلیو) کی چیف سواتی مالیوال نے منی پور میں چل رہے پرتشدد تصادم کے تعلق سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو عبوری سفارشات بھیجی ہیں۔ یہ جانکاری منگل کے روز ایک اعلیٰ افسر نے دی ہے۔ دراصل دو خواتین پر جنسی استحصال کو ظاہر کرنے والی وائرل ویڈیو کے رد عمل کی شکل میں ڈی سی ڈبلیو چیف سواتی مالیوال نے اراکین کے ساتھ 23 جولائی کو منی پور کا دورہ کیا تھا۔ اس دوران انھوں نے متاثرین سے بات
View more
Wed, 02 Aug 2023 11:03:53
اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے 27 ارب ڈالر کے ایسے ریل منصوبے کا اعلان کیا ہے جو مستقبل میں تل ابیب کو سعودی عرب سے ملا سکتا ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2023 10:55:21
لو ک سبھا نے منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان آج تین بلوں کو منظور کر لیا اور ایجنڈا مکمل ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 23:00:05
منی پور میں جاری تشدد معاملے پر سپریم کورٹ میں منگل کے روز ایک بار پھر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اس دوران مقامی پولیس پر سوال کھڑے کیے اور کہا کہ ایف آئی آر کو درج کرنے میں کافی تاخیر ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy