Fri, 11 Aug 2023 22:21:38
لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کے قابل اعتراض ریمارکس کے بعد حکمراں پارٹی نے ایوان میں ہنگامہ کھڑا کر دیا اور ہاتھا پائی تک کی نوبت آگئی۔کانگریس لیڈر ادھیرنجن چودھری حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر تقریر کر رہے تھے۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 22:12:35
ٹھیکیداروں کے بل جاری کرنے کو لے کر تنازعہ کے بعد کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے جمعہ کو بی جے پی لیڈروں سے سوال کیا کہ جب وہ ریاست میں برسراقتدار تھے تو انھوں نے ان کے بلوں کی ادائیگی کیوں نہیں کی۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 18:56:18
منی پور کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعہ کو اپوزیشن اتحاد 'انڈیا' کے رہنماؤں کا اجلاس طلب کیا جس میں کھڑگے نے کہا کہ شمال مشرقی ریاست میں امن بحالی کی جدوجہد سڑکوں سے پارلیمنٹ تک جاری رہے گی۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 18:10:31
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی منی پور میں فسادات کی آگ کو بجھانا نہیں بلکہ وہاں وہ آگ کو جلانا چاہتے ہیں ۔ مودی اگر چاہتے تو شمال مشرقی ریاست میں جاری تشدد کو دو دن میں قابو کرسکتے ہیں، لیکن وہ کرنا نہیں چاہتے۔ یاد رہے کہ انہوں نے لوک سبھا میں بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ وزیراعظم چاہیں تو انڈین ملٹری کے ذریعے دو دن میں تشدد پر قابو پاسکتے ہیں، لیکن
View more
Fri, 11 Aug 2023 17:27:37
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر 8 اگست سے جاری بحث کا جواب دیتے ہوئے تقریباً 2 گھنٹے تقریر کی لیکن اپنی تقریر میں منی پور معاملے کو لے کر مودی صرف چھ منٹ ہی بول پائے۔ جبکہ بیشتر اوقات وہ کانگریس اور اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ کی طعن و تشنیع کرتے ہی نظر آئے۔
View more
Fri, 11 Aug 2023 10:58:17
ہریانہ کی سروکھاپ پنچایت نے ہریانہ سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت وشوہندوپریشد اور بجرنگ دل پر ریاست کے تمام قصبوں میں پابندی عائد کرے۔
View more
Thu, 10 Aug 2023 23:46:02
ہماچل پردیش کے ضلع سرمور کے پاونٹا صاحب کے سرموری تال گاؤں میں بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کے بعد ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2023 23:42:05
کانگریس نے جمعرات کو کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز (اپائنٹمنٹ کنڈیشنس آف سروس اینڈ ٹینور آف آفس) بل 2023 پر مرکز کا زور ہے اور جو چیف جسٹس آف انڈیا کو تقرری کے عمل سے باہر کر دے گا۔ یہ الیکشن کمیشن کو وزیراعظم کے ہاتھوں کی کٹھ پتلی بنانے کی مذموم کوشش ہے۔
View more
Thu, 10 Aug 2023 23:30:17
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ سدارمیا کو بڑی راحت ملی ہے۔ ریاستی حکومت نے دونوں لیڈروں کے خلاف درج کووڈ-19 اصولوں کی خلاف ورزی کے معاملے واپس لے لیے ہیں۔ دراصل وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار سمیت کچھ دیگر کے خلاف 2022 میں کرناٹک ایپیڈیمک ڈیزیز ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy