Sun, 13 Aug 2023 11:49:32
کرناٹک پولیس نے ہندو کارکن پونیت کیریہلی کو غنڈہ ایکٹ کے تحت بینگلورو سے گرفتار کرلیا۔ پونیت جو گئو رکھشک ہے مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے والوں اور مویشیوں کے ٹرانسپورٹرز کے دوران ایک مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 13 Aug 2023 11:24:54
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے میسورو میں میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مرکز کی بی جے پی حکومت کے ذریعہ نافذ کئے جانے والے یکساں سیول کوڈ کی کانگریس مخالفت کرے گی۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 18:31:28
سپریم کورٹ نے 15 اپریل کو پریاگ راج میں سابق لوک سبھا ممبر عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی پولیس حراست میں ہلاکت پر اتر پردیش حکومت کی کھنچائی کی ہے، اور مشاہدہ کیا ہے کہ " ان کی موت کے پیچھے کوئی تو ملوث ہوگا"۔ عدالت نے یوگی حکومت سے 2017 سے اب تک ہونے والے 183 "پولیس انکاونٹر" کے بارے میں بھی اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 14:09:04
تعلقہ کی 24 گرام پنچایتوں کے لیے دوسری مدت کی میعاد کے لئے صدر اور نائب صدر کا انتخاب عمل میں آیا جس میں کُدرگی گرام پنچایت کے صدارتی انتخاب پر ایک مسلم نوجوان منتخب ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 13:03:10
بینگلورو میں ایک اوبر ڈرائیور نے ایک خاتون پر حملہ کردیا، جس کی وڈیو بعد میں سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پتہ چلا ہے کہ خاتون غلطی سے ایک کیب کے بجائے دوسری کیب میں سوار ہوگئی تھی۔ واقعہ بدھ کو بیلاندور پولیس اسٹیشن کی حدود میں بھوگناہلی محلے میں پیش آیا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 12:51:58
بھٹکل بس اسٹائنڈ کے قریب ایک نامعلوم شخص کسی بیماری کی وجہ سے گرکر اگلے روز انتقال کرگیا تھا، نعش کی شناخت نہ ہونے پر کافی انتظار کے بعد پولس نے 10 اگست کو اس کی آخری رسومات ادا کرتے ہوئے منکولی شمسان گھاٹ میں دفنادیا تھا، مگر اب اس کے گھروالے سامنے آگئے ہیں اور نعش کی شناخت ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 12:41:39
اپنے آپ کو پولس انسپکٹر بتاکر ایک 19سالہ لڑکی کی کئی بار عصمت ریزی کرنے اور اس کی عریاں تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی دینے کے الزام میں مینگلور پولس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 12:15:22
کرناٹک کے وجئے نگر ضلع کے ہاسٹل میں 30 سے زائد طالبات چکن کھانے کے بعد بیمار پڑگئیں۔ یہ واقعہ ضلع کے ہوسپیٹ ٹاؤن کے میٹرک ایس ٹی گرلس ہاسٹل میں پیش آیا۔ ہاسٹل کے اندر رات کے کھانے میں چکن گوست دیا گیا تھا۔ اس کے بعد آدھی رات کو پیٹ میں درد، قئے کی علامات پیدا ہوگئیں۔طلباء کو ہوسپیٹ سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا۔
View more
Sat, 12 Aug 2023 11:52:00
منی پور گزشتہ تین ماہ سے نسلی تشدد کی آگ میں جل رہا ہے۔ اس دوران خواتین کو جنسی طور پر ہراساں بھی کیا جا رہا ہے اور ریاست میں ایک اور گینگ ریپ کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ جمعہ (11 اگست) کو ہزاروں خواتین نے منی پور کے 5 وادی اضلاع میں چورا چند پور ضلع میں ایک 37 سالہ خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج میں میرا پبیس ساگ سے وابستہ ہزاروں خواتین شامل تھیں۔ دھرنے کا اہتمام امپ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy