Mon, 21 Aug 2023 11:15:45
چندریان3 کا دوسرا اور آخری ڈی بوسٹنگ آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے- انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو)کے سائنسدانوں نے بدھ کے روز خلائی جہاز کو چاند کی سطح پر اتارنے سے پہلے اہم مرحلے کی قریب سے نگرانی کی- لینڈر وکرم ایک ایسے مدار میں داخل ہو گیا ہے جہاں سے چاند کا قریب ترین نقطہ 25کلومیٹر اور سب سے دور والا نقطہ 134کلومیٹر ہے- اسرو نے کہا ہے کہ اس مدار سے وہ بدھ کو چاند کے جنوبی قطبی عل
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:05:10
کیرالہ کاسرگوڈ کے نیلیشور علاقے میں کوسٹل سیکیوریٹی فورس کے دو ملازمین سمندر میں ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے جن کی شناخت راجیش (35 سال) اور سانیش (32 سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 11:02:52
پچھلے کچھ دنوں سے ضلع کے یلاپور تعلقہ کے رکن اسمبلی شیورام ہیبّار کے تعلق سے کنڑا میڈیا میں خبریں شائع ہورہی ہیں کہ وہ کانگریس میں گھر واپسی کرنا چاہتے ہیں۔ اسی طرح کی خبریں ریاست کے دیگر تعلقوں سے بھی سامنے آرہی ہیں کہ گذشتہ کانگریس۔جےڈی ایس حکومت کو گراکر بی جے پی میں شامل ہوتے ہوئے بی جے پی کو اقتدار دلانے میں اہم رول ادا کرنے والے دیگر لیڈران بھی اب واپس کانگریس میں آنے کی تیاریوں میں ج
View more
Sun, 20 Aug 2023 22:09:10
آشوب چشم ایک عام وقوع پزیرہونے والا مرض ہے، جو کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ موسمِ برسات کے بعد آشوبِ چشم کا مرض بڑی تیزی کے ساتھ پھیلتا ہے۔ اس مرض میں مریض کی آنکھیں سوج کر سرخ اور بھاری ہو جاتی ہیں۔ آنکھوں میں دکھن اور جلن کا احساس شدت سے ہونے لگتا ہے۔ آنکھو ں سے پانی نما پتلی رطوبت ہر وقت بہتی رہتی ہے اور آنکھیں تیز چمک یا روشنی برداشت نہیں کر پاتیں۔ سو کر اٹھنے سے آنکھوں کی پتلیاں باہم چپک جات
View more
Sun, 20 Aug 2023 20:46:14
پولیس آفیسر بن کر لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں اوروا پولیس اسٹیشن کے افسران نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے نرسنگ کے ایک طالب علم کو گرفتار کیا ۔
View more
Sun, 20 Aug 2023 20:35:33
جمعیۃ علماء مہاراشٹرا کے قانونی امداد کمیٹی کے سکریٹری گلزار احمد اعظمی آج صبح انتقال کرگئے، چندروز قبل انہیں ج عربی ممبئی کے مسینا اسپتال میں علاج کے لیے داخل کیاگیا اور اتوار کو انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔
View more
Sun, 20 Aug 2023 18:22:59
آج کے انٹرنیٹ کے دور میں اسمارٹ فون لوگوں کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ زیادہ تر آن لائن کاموں کی سہولیات موبائل پر دستیاب ہیں۔ اسلئے تقریباً سبھی گھروں میں آج کل موبائل فون پایا جارہا ہے۔ آج سے تقریباً دو دہائی سال پہلے تک بھی فون صرف بات چیت کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ لیکن ٹیکنالوجی میں ترقی کے ساتھ ساتھ فون اب اسمارٹ فون میں بدل چکا ہے۔
View more
Sun, 20 Aug 2023 13:46:51
نیو چترا ٹاکیز کے قریب رہنے والے اشرف الدین نامی ایک شخص کو ایک کمرے میں غیر قانونی طور پر گیس سلینڈرس ذخیرہ کرکے رکھنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 20 Aug 2023 13:40:23
آج صبح کی اولین ساعتوں میں کنور کے پاس بائک اور منی ٹرک کے بیچ پیش آئے ایک خطرناک سڑک حادثہ میں دو نوجوانوں نے اپنی جان گنوائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy