Tue, 22 Aug 2023 17:15:48
سپریم کورٹ نے منگل کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر محمد اعظم خان کی عرضی پر بدھ کو سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جس میں 2007 کے نفرت انگیز تقاریر کے مقدمے کا فیصلہ کرنے کے لئے رامپور کی ایم پی / ایم ایل اے کورٹ نے انہیں اپنی آواز کا نمونہ دینے کی ہدایت کی تھی۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:13:17
کسانوں نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ پنجاب کے سنگرور کے لونگووال تھانے کے باہر کسان دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ کسانوں کے نمائندے دلباغ سنگھ ہری گڑھ نے کہا کہ کسانوں کو نقصان کا سامنا ہے، اس لیے 16 کسان یونینوں نے مرکزی حکومت سے ریلیف فنڈ کے طور پر 50000 کروڑ روپے جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ’’ہماری فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ ہم نے یہ بھی مطا
View more
Tue, 22 Aug 2023 17:10:42
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو تیاگ راج اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک پروگرام میں صفائی ملازمین سے ملاقات کی اور 317 کارکنوں کو مستقل ملازمت کے سرٹیفکیٹ پیش کیے۔ پروگرام کے دوران کیجریوال نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ملازمین کو 13 سال بعد مہینے کی پہلی تاریخ کو تنخواہ مل گئی۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 13:57:23
کانگریس پارٹی نے مہنگائی کے حوالہ سے مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور کسانوں کو ان کی فصلوں کی واجب قیمت نہیں مل پا رہی ہے۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 13:48:20
کرناٹک میں برسر اقتدار کانگریس حکومت نے ریاست میں بی جے پی کی قیادت والی سابقہ حکومت کے دوران عوامی منصوبوں کے لیے 40 فیصد کمیشن کے مطالبے کے الزامات کی عدالتی تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے. اقتدار سنبھالنے کے تین ماہ بعد، حکمراں کانگریس پارٹی نے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس ناگا موہن داس کی سربراہی میں انکوائری پینل قائم کرنے کا حکم جاری کیا ہے.۔حکم نامے کے مطابق کمیشن ان محکموں کی سرگرمیوں کی انک
View more
Tue, 22 Aug 2023 13:38:26
انجمن کالج فور ویمن کی سالانہ تقریب 19 اگست بروز ہفتہ بھٹکل میں منعقد ہوئی۔ جلسہ میں متاثر کن تقاریر کے ساتھ ، رینک حاصل کرنے والی طالبات کے ساتھ سو فیصد مارکس دلانے میں کامیاب ہونے والی لیکچررس کو اعزاز سے بخشاگیا اور طالبات کی محنت اور لگن کے ساتھ ان کو پڑھانے والی لیکچررس کی بھی خدمات کی سراہنا کی گئی۔ّ
View more
Tue, 22 Aug 2023 13:32:29
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ (کے سی آر) نے پیر کے روز رواں سال کے آخر تک ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخاب کے پیش نظر بی آر ایس (بھارتیہ راشٹر سمیتی) کے 115 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تلنگانہ میں اسمبلی کی 119 سیٹیں ہیں، یعنی صرف 4 سیٹیں ایسی ہیں جس کے لیے بی آر ایس امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں ہوا۔ بی آر ایس کے ذریعہ جاری فہرست کو دیکھا جائے تو گزشتہ بار کے مقابلے سات امید
View more
Tue, 22 Aug 2023 13:04:13
لیبیا کے ترپولی میں پھنسے 17 ہندوستانی نوجوان 20 اگست کو ہندوستان لوٹے اور وہ پیر کے روز یعنی 21 اگست کو اپنے والدین سے ملے۔ یہ ان کے لیے ایک جذباتی لمحہ تھا اور ملاقات کے وقت سبھی کی آنکھیں نم نظر آ رہی تھیں۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 12:55:15
دہلی وقف بورڈ کے اماموں اور موذنین کو پچھلے 16 مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ اس کیلئے وہ کئی مرتبہ وقف کے دفتر کے باہر اپنی جائز تنخواہوں کو لے کر احتجاج بھی کر چکے ہیں، حالانکہ اس کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ امام اور موذن قرض کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہیں لیکن اپنے آپ کو کٹر ایماندار پارٹی کہنے والی عام آدمی پارٹی (عآپ) اماموں کو تنخواہ دینے کا مسئلہ حل نہیں کر پائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy