Tue, 22 Aug 2023 12:15:40
نئی تعلیمی پالیسی 2021 کو عملی جامہ پہنانے میں بہت ساری ریاستیں ابھی تک ناکام ثابت ہوئی ہیں اور کئی غیر بی جے پی ریاستوں نے نافذ کرنے سے ہی انکار کردیا ہے۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 11:59:49
آئی این ڈی آئی اے میں شامل رہنے کی وجہ سے سیاسی دباؤ میں آکر تمل ناڈو کو اگر کاویری کاپانی چھوڑ دیاگیا توآنے والے دنوں میں ہماری ریاست کے کسانوں کو ہی نہیں بلکہ بنگلور کے عوا م کو پینے کے پانی کی قلت کاسامناکرناپڑسکتاہے۔یہ بات مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت وکسان بہبود شوبھاکرندلاجے نے کہی۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 11:52:17
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ حال ہی میں ہماری پارٹی کے کچھ لوگ ایجنسیوں کی تحقیقات کے خوف سے این ڈی اے میں شامل ہوئے ہیں۔ ان میں سے بہت سے رہنما انفورس منٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی)کی نظر میں تھے اور وہ تحقیقات کا سامنا نہیں کرنا چاہتے تھے۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 11:38:17
سیلاب اور دیگر وجوہات سے فصل کی بربادی نے کئی ریاستوں کے کسانوں کو بے حال کر دیا ہے۔ ایسے میں چنڈی گڑھ میں کسانوں کی ایک تحریک 22 اگست کو شروع ہونے والی ہے جس میں حکومت سے برباد فصل کیلئے معاوضہ سمیت کچھ دیگر مطالبات بھی رکھے جائیں گے۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 11:34:25
ہندوستان کا چاند مشن”چندریان 3“چاند کی سطح پر جلد ہی لینڈ کرنے والا ہے۔ اس کے بعد اِسرو ایک نئی تاریخ رقم کر دے گا۔ اِسرو کے مطابق23اگست کو چندریان3 چاند پر لینڈ کرے گا۔ اس درمیان اِسرو نے چندریان3 کے ذریعہ کھینچی گئی چاند کی کچھ نئی تصویریں جاری کی ہیں۔
View more
Tue, 22 Aug 2023 11:27:34
سنٹرل ویجی لنس کمیشن(سی وی سی)نے 2022 کی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ بدعنوانی کے جن معاملات میں مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے تحقیقات مکمل کی ہیں، ان میں سے 6841مقدمات عدالت میں زیر التوا ہیں۔ ان پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ان میں سے 313معاملے ایسے ہیں جنہیں عدالت تک پہنچنے میں 20سال سے زیادہ کا وقت لگا ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 21:05:29
اسکوٹی اور کار کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں اسکوٹی سوار کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت بینک مینجر گروداس باندیکر (55) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ پیر کو کاروار کے آر ٹی آئی آفس کے قریب پیش آیا۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 13:47:28
منگلورو کے سورتکل شہر میں 4 اگست کی رات میں جے سی بی کی مدد سے ساوتھ انڈین بینک کے اے ٹی ایم مشین توڑ کر رقم اڑانے کی ناکام کوشش کرنے والے چار انٹر ڈسٹرکٹ چوروں کو پولیس نے آج گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 21 Aug 2023 13:40:47
اُترا کنڑ میں 75 فیصد نیشنل ہائی وے فورلین کا کام مکمل ہونے کا IRB کا دعویٰ جھوٹا ہے، کیونکہ ہائی وے پر بہت سے پل یک طرفہ ہیں، اور کئی جگہوں پر سڑک کے کام ادھورے پڑے ہیں۔ یہ بات اترا کنڑ ضلع کے انچارج وزیر منکال ویدیا نے کہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy