Wed, 28 May 2025 18:48:07
اُتر کنڑا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں ہلکی تا درمیانی بارش درج کی گئی ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بھٹکل میں 38 ملی میٹر، ہوناور میں سب سے زیادہ 53.1 ملی میٹر
View more
Tue, 27 May 2025 21:01:23
مینگلور اور اطراف کے علاقوں میں پے در پے رونما ہونے والے پُرتشدد حملوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ تازہ واردات منگل کی شام دکشن کنڑا ضلع کے بنٹوال تعلقہ میں پیش آئی، جہاں تلواروں سے کیے گئے ایک بہیمانہ حملے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Tue, 27 May 2025 19:53:39
اُتر کنڑا میں تین چار دنوں سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں جبکہ کئی مقامات پر پانی جمع ہونے سے عوام کو شدید مشکلات بھی پیش آئی ہیں۔
View more
Tue, 27 May 2025 17:19:17
دکشن کنڑا میں گزشتہ چار پانچ دنوں سے برستی ہوئی موسلا دھار بارش کی وجہ سے سولیا سمیت پتور تعلقہ، ، بیلتنگڈی، اور کڈبا جیسے مضافات میں بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے اندھیرے کا شکار ہوگئے ہیں ۔
View more
Tue, 27 May 2025 14:39:41
ضلع اُترکنڑا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) مسٹر ایم نارائن کو حال ہی میں کرناٹک ریاستی پولیس کی جانب سے ڈی جی پی-آئی جی پی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس اعزاز کے اعتراف میں بھٹکل کا معروف سماجی و ملی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم نے ایس پی نارائن کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی قیادت میں امن و امان قائم رکھنے کی کوششوں کو سراہا۔
View more
Mon, 26 May 2025 22:24:08
منگلورو اور اطراف کے علاقوں میں پیر کے روز شدید بارش نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا۔ جبکہ کل منگل اور پرسو بدھ کوبھی ضلع جنوبی کینرا میں زوردار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس کو دیکھتے ہوئے ضلع بھر میں کل اور پرسو اسکول اور کالجس میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 26 May 2025 20:12:50
ضلع کاروار میں گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید بارش کے نتیجے میں ایک شخص کی جان چلی گئی ہے اور مجموعی طور پر 136 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Mon, 26 May 2025 18:45:43
محکمہ موسمیات اور کرناٹک ریاستی قدرتی آفات محکمہ کی پیشگی اطلاع کے مطابق دکشن کنڑا ضلع میں شدید بارش کی پیش گوئی کے تحت ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس کے پیش نظر ضلعی آفاتِ سماوی محکمہ نے فوری طور پر احتیاطی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 26 May 2025 18:15:43
جنوب مغربی مانسون کا موسم کیرالہ کے راستے ساحلی علاقوں میں قبل از وقت شروع ہونے کے ساتھ اب برسات کا سلسلہ کرناٹکا کے جنوبی اندرونی علاقوں کی طرف آگے بڑھ گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy