Thu, 24 Aug 2023 12:47:10
چندریان-3 کا وکرم لینڈر کامیابی کے ساتھ بدھ کی شام تقریباً 6 بجے چاند کے جنوبی قطب پر اتر گیا۔ یہ لمحہ سبھی ہندوستانیوں کے لیے قابل فخر ہے۔ اِسرو نے اس لمحہ کا براہ راست نشریہ کیا جس میں وکرم لینڈر کی سافٹ لینڈنگ کے وقت سائنسدانوں کو تالیاں بجاتے ہوئے اور اس کامیابی پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2023 12:36:29
جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع کے سکنی گاؤں میں شمشاد انصاری نامی نوجوان کا ہجوم نے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا- مویشی کاروباری شمشاد پر ایک بزرگ سے 5 ہزار روپے ٹھگنے کا الزام عائد کیا گیا تھا-
View more
Thu, 24 Aug 2023 11:39:04
عالمی گرو بننے کی سمت میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے ہندوستان نے بدھ کو چاند کے اس حصے پر قومی پرچم لہرایا جہاں آج تک کوئی بھی ملک نہیں پہنچ سکا ہے۔ ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے سائنسدانوں نے چاند کے جنوبی قطب پر چندریان ۳؍ اتار کر خلا کی دنیا میں تاریخ رقم کی۔جنوبی افریقہ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سائنسدانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کامیابی کے امرت کی بارش
View more
Thu, 24 Aug 2023 11:23:45
آدھار کارڈ بنوانے کے ہاتھ اور اس کی انگلیوں پر موجود لکیروں کا عکس کمپیوٹر میں فیڈ کرنا ضروری ہوتا ہے جسے بایو میٹرک شناخت کا حصہ مانا جاتا ہے ۔ لیکن منگلورو کے اندبیٹو گرام کی رہنے والی زبیدہ کے دونوں ہاتھوں پر لکیریں ہی موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے وہ آدھار کارڈ بنوانے میں ناکام رہی ہے اور آدھار کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے راشن کارڈ نہیں بن رہا ہے اس کےعلاوہ وہ تمام سرکاری سہولتوں سے بھی محروم ہوگئی
View more
Thu, 24 Aug 2023 10:12:09
سولیا تعلقہ کے ایلیمالے نامی علاقے کے ایک فارم میں ربر ٹیاپنگ میں مصروف تملناڈو سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے گھریلو جھگڑے کے بعد خود کشی کر لی ۔
View more
Thu, 24 Aug 2023 10:07:32
پتور کے بدگنّور میں زیورات اور نقدی لوٹنے کے مقصد سے ایک شخص دو خواتین پر حملہ کرکے موقع پر فرار ہوگیا ، جس کے بعد انہیں علاج کے لئے پتور کے ایک نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔
View more
Wed, 23 Aug 2023 18:05:31
گذشتہ کئی سالوں سے انجمن ویمن کالج کی طالبات امتیازی کامیابی درج کرتی ہوئی یونیورسٹی رینک حاصل کرتی رہی ہیں، مگر اِس بار انجمن انجینرنگ کالج کی تین طالبات کرناٹک یونیورسٹی دھارواڑ کے ٹاپ ٹین رینک ہولڈروں میں اپنے نام شامل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
View more
Wed, 23 Aug 2023 12:19:19
کیرالہ میں وقتاً فوقتاً پیش آنے والے ٹرینوں پر پتھر بازی کی وارداتوں پر روک لگانے کے لئے کیرالہ کے ریاستی پولیس چیف ڈاکٹر شیخ درویش صاحب نے تمام ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹس کو ہدایت جاری کی ہے کہ شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کے ضروری اقدامات کریں ۔
View more
Wed, 23 Aug 2023 12:14:12
شہر کی مدر ٹیریسا کالونی میں چوری کی ایک ایسی واردات پیش آئی ہے جس میں گھر کی پچھلی کھڑکی کی سلاخیں کاٹ کر اندر داخل ہونے کے بعد چور گھریلو سامان اور زیورات اڑا لے گئے جس مجموعی مالیت کا اندازہ 5 لاکھ روپے لگایا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy