Fri, 15 Sep 2023 01:52:28
پڑوسی ریاست کیرالہ کے ضلع کالیکٹ میں نیپاہ وائرس پھیلنے کی مصدقہ اطلاعات کےبعد حکومت کرناٹک نے اپنے سرحدی اضلاع میں نگرانی کو مضبوط بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے ہیں۔ اور عوام الناس پر زور دیا ہے کہ وہ نیپاہ سے متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔ یاد رہے کہ پڑوسی ریاست کیرالہ کے کالی کٹ میں نیپاہ وائرس کے پانچ معاملے سامنے آئے ہیں، جن میں سے دو کی موت بھی واقع ہوچکی ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2023 00:13:39
پڑوسی ریاست گوا کے دابولم میں واقع کیشو اسمرتی ہائیرسیکنڈری اسکول کے طلباء نے اپنے پرنسپل شنکر گاونکر کی معطلی کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا اوراسکول انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ پرنسپل کی معطلی کا حکم واپس فوراً واپس لیا جائے۔
View more
Thu, 14 Sep 2023 20:54:38
کٹر ہندوتوا وادی مسلم مخالف ایکٹیویسٹ چئیترا کنداپورا سمیت جن پانچ ملزمین کو سی سی بی پولیس نے گرفتار کیا تھا، عدالت نے ان سب کو تفتیش کے لئے 10 دنوں کی سی سی بی تحویل میں دیا ۔
View more
Thu, 14 Sep 2023 20:43:37
ریاستی حکومت نے کوزی کوڈ کیرالہ میں نیپا وائرس انفیکشن پھیلنے کی بات پر عوام کو خوفزدہ نہ ہونے کی تلقین کرتے ہوئے کوزی کوڈ ضلع سے متصل بقیہ اضلاع میں سرکاری افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ بخار میں مبتلا مریضوں پر نگاہ رکھی جائے ۔
View more
Thu, 14 Sep 2023 20:37:01
کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع میں نیپا وائرس کا انفیکشن پھیلنے لگا ہے جس میں 5 افراد کے مبتلا ہونے اور ان میں سے دو کی موت واقع ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے ۔
View more
Thu, 14 Sep 2023 20:20:16
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق جملہ 161 تعلقہ جات کو برسات کی کمی کی وجہ سے قحط زدہ قرار دیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Sep 2023 20:07:00
ملپے کے قریب تھوٹم میں ٹرک سے اتارتے وقت حادثاتی طور پر گرینائٹ کا سلیب پھسل کر مزدروں کے اوہر گر گیا اور دو مزدور گرینائٹ کے نیچے دب کر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔
View more
Thu, 14 Sep 2023 13:34:59
22 سال کی عمر میں بھینس چوری کرنے والے ایک 80 سالہ معمر شخص کو پورے 58 سال بعد پولس گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واردات کرناٹک کے بیدر کی ہے جبکہ گرفتار شخص کی شناخت گنپتی وٹھل واگھمور کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy