Sun, 17 Sep 2023 19:51:48
ہوناور تعلقہ کے ساحل پر ایک ہفتے کے اندر دوسری مرتبہ بہت بڑے سائز کی مردہ وھیل مچھلی بازیافت ہوئی ہے جس پر مقامی ماہی گیر اور سمندری مخلوقات کے ماہرین کو تشویش کا اظہار کر رہے ہیں ۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:53:55
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) نے سیلاب زدہ لیبیا میں امدادی سامان اور ہزاروں میّت تھیلے (باڈی بیگز) بھیجے ہیں جہاں طوفان دانیال کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد ابھی 10 ہزار افراد لاپتہ ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:44:32
ایشیا کپ 2023 کے فائنل میچ آج کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ہندوستان اور دفاعی چیمپین سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ فائنل میچ میں ٹیم انڈیا کی کپتانی روہت شرما کے ہاتھ میں ہوگی جب کہ سری لنکا کی ٹیم کی کمان داسن شناکا سنبھالیں گے۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:22:39
بے لگام اینکروں کے چینلوں کو اشتہار دینے کا سلسلہ بند ، انڈیا اتحاد اینکروں کی دوسری فہرست جلد ، پون کھیڑا نے کہا ’’یہ بائیکاٹ نہیں بلکہ عدم تعاون کی تحریک ہے‘‘
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:18:06
امت شاہ کے ذریعہ لالو پرساد یادو اور نتیش کمار پر کیے گئے زبانی حملے پر سخت جواب دیتے ہوئے بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے کہا کہ ملک میں کتنے ہی مودی آئیں گے اور چلے جائیں گے، البتہ اِس بار بہار کے عوام ان کو جواب دے گی۔ رابڑی دیوی نے سوال کیا کہ کیا پورے ملک کے لوگ ان کی مٹھی میں ہیں؟ رابڑی نے یہ بھی کہا کہ یہ لوگ عوام کو صرف جھوٹے بھروسے اور جھوٹے اعلانات سے ہی رجھاسکتے ہیں، ورن
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:10:13
سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف درج کیے گئے مبینہ جنسی ہراسانی کے معاملے میں دہلی پولیس نے ہفتہ کو یہاں ایک عدالت کو بتایا کہ الزامات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی نگرانی کمیٹی نے انہیں بری نہیں کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 12:37:26
مینگلور سمیت ضلع دکشن کنڑا میں مسلسل بارش کے ساتھ ہی ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے جس سے عوام میں تشویش بڑھ رہی ہے۔ ستمبر کے مہینے میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے مچھروں کی افزائش میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایڈلیس نامی مچھر جمع شدہ پانی میں افزائش کرتا ہے اور اسی مچھر سے ڈینگی کا مرض پھیلتا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 11:58:29
ہبلی دھارواڑ میونسپل کارپوریشن نے عید گاہ میں تین دن تک گنیش مورتی بٹھانے کے لئے مشروط اجازت دی ، جس کے بعد ہندو تنظیموں نے اپنا احتجاجی مظاہرا ختم کر دیا ۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 11:39:00
ملک کے معروف سیاحتی مقام مرڈیشور سے میسور ہوتے ہوئے بینگلورو کے لئے نئی ایکسپریس ٹرین کی آج اتوار 17 ستمبر سے شروعات کی گئی ہے جو ہفتے میں ساتوں دن چلے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy