Thu, 14 Sep 2023 06:25:58
مرکزی حکومت نے 18 سے 22 ستمبر تک چلنے والے پارلیمنٹ کے خصوص اجلاس کے لیے مجوزہ ایجنڈا جاری کر دیا ہے جس میں چار بلوں کو پیش کرنے کا تذکرہ ہے۔ ایجنڈہ کے تعلق سے جانکاری شیئر کرتے ہوئے، حکومت نے کہا ہے کہ اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پارلیمنٹ کے 75 سال کے سفر پر بحث کی جائے گی
View more
Wed, 13 Sep 2023 19:54:11
گزشتہ دنوں بحیرۂ روم سے اٹھے طوفان ’ڈینیل‘ نے لیبیا میں ایسی تباہی مچائی ہے جس کا ازالہ ممکن نظر نہیں آ رہا۔ اس طوفان کے بعد لیبیائی عوام پر پانی نے زبردست تباہی مچائی ہے اور ہزاروں جانیں سیلاب کی نذر ہو گئی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق اب تک 5000 سے زائد اموات ہو چکی ہیں اور 10 ہزار سے زیادہ لوگ لاپتہ ہیں۔ حالات کچھ ایسے پیدا ہو گئے ہیں کہ قبرستانوں کے سامنے لاشوں کا ڈھیر ہے اور ان کی تدفین کے لیے
View more
Wed, 13 Sep 2023 19:46:47
راجستھان کے کوٹا کوچنگ طلبہ کی خودکشی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک اور طالب علم نے خودکشی کر لی ہے۔ ایک ایک کے اندر میں کوٹا میں 24 طلبہ نے خودکشی کی ہے۔ اب نیٹ امتحان کی تیاری کرنے والی 16 سالہ طالبہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2023 19:42:57
سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان اور ان کے قریبی رشتہ داروں پر آج محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جس پر پارتی صدر اکھلیش یادو نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ یوپی میں محکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی کے حوالہ سے بی جے پی اور مرکزی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے اکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت جتنی کمزور ہوتی جا رہی ہے اپوزیشن جماعتوں پر چھاپے اتنے ہی بڑھیں گے۔ وہیں، سماجوادی پارٹی کے لیڈر رام گوپال یاد
View more
Wed, 13 Sep 2023 19:27:01
سابقہ بی جے پی میں سراٹھا نے والے بٹ کوائن اسکینڈل کے نتیجہ میں سابقہ حکومت کے افسروں کیلئے اب یہ معاملہ پریشانی کا باعث بننے والا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2023 18:35:57
18 ستمبر کو تعلقہ بھر میں منائی جانے والی گنیش چترتھی کے موقع پر بھٹکل مضافاتی پولس تھانہ میں بدھ کو پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں پولس کی طرف سے عوام الناس سے درخواست کی گئی کہ وہ قانون کی مکمل پاسداری کرتے ہوئے تہوار پورے جوش وخروش کے ساتھ منائیں، اعلیٰ پولس حکام نے ذمہ داران پر زور دیا کہ گنیش کا جلوس نکلنے کے دوران دوسروں کو تکلیف نہ پہنچنے پائے اور کسی بھی مرحلے میں کچھ دشواری پیش
View more
Wed, 13 Sep 2023 18:26:56
واسکو میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی مہم کے تحت مسجد درشن کے دوران غیر مسلم طالبات کو حجاب پہنانے کا مسئلہ وی ایچ پی نے بڑے زور و شور سے اٹھایا ہے جس کے بعد ایک پرائیویٹ اسکول کی پرنسپال کو معطل کرنے کی بات سامنے آئی ہے ۔
View more
Wed, 13 Sep 2023 13:48:05
انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بدھ کو اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور سابق کابینہ وزیر اعظم خان کے ٹھکانوں چھاپہ مارا۔ رپورٹ کے مطابق یہ چھاپہ ماری الجوہر ٹرسٹ کے حوالے سے کی جا رہی ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس نے رام پور، لکھنؤ، سیتاپور، میرٹھ، سہارنپور اور غازی آباد میں چھاپے مارے ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2023 13:44:08
لیہہ-لداخ میں آج زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جس سے لوگوں میں دہشت پھیل گئی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4 محسوس کی گئی ہے۔ ابھی تک اس زلزلہ سے کسی طرح کے نقصان کی جانکاری نہیں ہے۔ قومی زلزلہ سائنس سنٹر کے مطابق لیہہ میں 4.56 بجے زلزلہ آیا جس کی گہرائی 15 کلومیٹر درج کی گئی ہے۔ حالانکہ ابھی تک کسی بھی جان و مال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy