Sat, 28 Oct 2023 19:23:06
قدیم زمانے کے اصلی سونے کے سکّے فروخت کرنے کے نام پر نقلی سکّے تھما کر دھوکہ دینے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے اور اس کے پاس سے 4.5 لاکھ روپے بازیافت کر لیے گئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 19:18:49
ریاست میں جب سے اقتدار کی کرسی کانگریس پارٹی کے ہاتھ لگی ہے ، تب سے ایک طرف کانگریسی لیڈران اپنی طرف سے "آپریشن ہستھ " کا کارڈ کھیل کر بی جے پی لیڈروں کو کانگریس میں شامل کرنے کی کوشش میں مصروف نظر آتے ہیں تو دوسری طرف بی جے پی کی طرف سے "آپریشن کمل" کے سہارے کانگریسی اراکین اسمبلی کو خریدنے اور حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششیں ہونے کی خبریں برابر مل رہی ہیں ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 17:57:15
بھٹکل ٹاون پولیس نے بیل ذبح کرنے کی خبر ملنے پر ایک مقام پر چھاپہ مارا۔ بتایا گیا ہے کہ پولس نے بیل کو ذبح ہونے سے بچا لیا لیکن ملزمین موقع پر سے فرار ہوگئے ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 17:29:24
2018 سے پہلے جن زمینوں کا جی پی ایس ہو چکا ہے ایسے قبضہ داروں کو کسی بھی قیمت پر ہٹانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ یہ بات وزیر برائے ماہی گیری و ضلع انچارج منکال وئیدیا نے کہی۔شہر کے منی ودھان سودھا میں مختلف محکمہ جات کے افسران کی موجودگی میں عوام کا احوال سنتے ہوئے ااور ان کے مسائل حل کرنے کے تعلق سے افسران کو ہدایات دینے کے بعد وہ اخبارنویسوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 17:08:33
ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر نے اخباری نمائندوں کو بتایا ضلع شمالی کینرا میں ووٹر لسٹ کو قطعیت دینے کے لئے 18اور 19 نومبر کے علاوہ 2او 3 دسمبر کو خصوصی مہم چلائی جائے گی ۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 13:45:02
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) نے مبینہ راشن تقسیم گھوٹالہ معاملے میں مغربی بنگال کے وزیر جیوتی پریہ ملک کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 12:56:24
راجستھان میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت سمیت ریاستی کانگریس سرگرم ہوگئی ہیں۔ جمعرات کو پارٹی کی جانب سے دو اہم وعدے کئے گئے تھے، اب جمعہ کو مزید پانچ بڑے وعدے کئے گئے ہیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 11:56:03
دہلی کے جنتر منتر پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کی کوشش کو دہلی پولیس نے پھر روک دیا اور جائے احتجاج پہنچنے سے قبل ہی مظاہرین کو حراست میں لے لیا اور انہیں بسوں میں بھر کر مختلف تھانوں میں روانہ کر دیا۔ کچھ دیر حراست میں رکھنے کے بعد مظاہرین کو چھوڑ دیا گیا۔
View more
Sat, 28 Oct 2023 02:45:25
بھٹکل ہیبلے گرام پنچایت حدود کے تنگن گنڈی علاقے میں سڑک کے کنارے کچرے کا ڈھیر اور اس کی نکاسی کا مسئلہ جلد حل ہونے کے آثار نظر نہیں آتے کیونکہ ٹاون میونسپل کاونسل نے اپنے ڈمپ یارڈ میں پنچایت کا کچرا جمع کرنے کی سہولت دینے سے انکار کردیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy