Wed, 25 Oct 2023 19:04:29
بھٹکل میں 'ہائی ٹیک' بس اسٹینڈ کی تعمیر کو چھ سال ہوگئے مگر نا مکمل تعمیری کام اور بنیادی سہولتوں کی وجہ سے بس اسٹینڈ کی جو حالت ہے وہ بیان سے باہر ہے ۔
View more
Wed, 25 Oct 2023 17:10:41
لائن اسپورٹس سینٹر کی طرف سے جمعرات 26 اور جمعہ 27/اکتوبر کو آدھار کارڈ کیمپ رکھا گیا ہے جہاں پہنچ کر بھٹکل کے عوام نئے آدھار کارڈ کے لئے درخواست جمع کراسکتے ہیں، پرانے کارڈ میں ردوبدل کرسکتے ہیں یا آدھار سے جُڑا کوئی بھی کام ہو، کیمپ میں پہنچ کر کرواسکتے ہیں۔ اس بات کی اطلاع لائن اسپورٹس سینٹر کے رکن انتظامیہ اور بھٹکل کے سماجی کارکن فیاض مُلا نے دی۔
View more
Wed, 25 Oct 2023 17:10:06
بھٹکل میں ڈینگی کے 17 کیسس کی تصدیق ہوئی ہے، دیگر ڈینگی پوزیٹو معاملات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ یہ بات ضلع اُترکنڑا کے ڈیسیس کنٹرول آفسر ڈاکٹر رمیش راو نے بتائی۔ بھٹکل میں ڈینگی سے دو لوگوں کی موت واقع ہونے اور بھٹکل میں ڈینگو مرض تیزی کے ساتھ پھیلنے کی اطلاع کے بعد کاروار سے بھٹکل پہنچ کر متاثرہ علاقوں کی جانکاری حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹر رمیش راو نے بتایا کہ بھٹکل میں ریپیڈ ٹیسٹ کے ذریعے 116
View more
Tue, 24 Oct 2023 19:22:00
بھٹکل میں ڈینگی بخار سے دولوگوں کی موت کے بعد محکمہ صحت کے افسران اور عملے نے ماوین کوروے پنچایت علاقہ کا دورہ کیا اور ڈینگی کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے ضروری اقدامات کئے۔
View more
Tue, 24 Oct 2023 19:17:23
وجیا دشمی کے موقع پر بھٹکل میں آر ایس ایس پیدل مارچ اور جلسہ کا انعقاد ہوا جس آر ایس ایس کے مقامی لیڈروں کے علاوہ آر ایس ایس کرناٹکا نارتھ ویسٹ ژون کے پرچار پرمکھ ارون کمار نے شرکت کی ۔
View more
Tue, 24 Oct 2023 19:08:45
سنٹرل کنزیومر پروٹیکشن اتھارٹی (سی سی پی اے) نے دہلی میں کئی آئی اے ایس کوچنگ سنٹرس کے خلاف کارروائی کی ہے۔ آئی اے ایس داخلہ امتحان کی تیاری کرانے والے دہلی کے 20 کوچنگ سنٹرس کے خلاف سی سی پی اے نامناسب کاروباری رویہ کی جانچ کر رہا ہے۔ اتھارٹی نے اس تعلق سے 20 کوچنگ سنٹرس کو نوٹس جاری کر دیا ہے اور 4 اداروں پر 1-1 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2023 19:05:53
محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ کے سبب بننے والے جس گردابی طوفان کا اندیشہ ظاہر کیا تھا، اس نے اب اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ اس گردابی طوفان کو ’ہامون‘ نام دیا گیا ہے جو کہ ایران کے ذریعہ رکھا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ہامون‘ نے ایک خطرناک گردابی طوفان کی شکل اختیار کر لی ہے اور اس کے اثر سے کچھ مقامات پر بارش کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2023 19:01:54
سری لنکا کی کابینہ نے ہندوستان سمیت 7 ممالک کے شہریوں کو ایک بڑی خوشخبری دی ہے۔ حکومتِ سری لنکا نے ہندوستان سمیت 7 ممالک کے لیے ویزا کو مفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک پائلٹ پروجیکٹ ہے جس کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہندوستان، چین، روس، ملیشیا، جاپان، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے شہریوں کے لیے 31 مارچ تک ویزا مفت ملے گا۔
View more
Tue, 24 Oct 2023 18:59:05
اتر پردیش کے میرٹھ میں لالہ لاجپت رائے میموریل میڈیکل کالج کے تین جونیئر ڈاکٹروں کو علاج کے لیے اسپتال لائے گئے ایک لڑکے کے اہل خانہ پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج ہونے کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔ منگل کو کالج کے پرنسپل نے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy