Wed, 01 Nov 2023 19:22:17
متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دبئی سے شائع ہونے والے معروف انگریزی روزنامہ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی ایئرپورٹ کے نام کی تبدیلی کا اطلاق 9 فروری 2024 سے ہوگا جس دن 7 لاکھ 42 ہزار مربو میٹر پر محیط ٹرمینل اے کا بھی باضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔
View more
Wed, 01 Nov 2023 18:00:28
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا دفاعی آپریشن جاری ہے اور ابھی تو ہم نے صرف شروعات کی ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں اب بہت کچھ کرنا ہے اور ہم غزہ کو دشمن کا قبرستان بنا دیں گے۔
View more
Wed, 01 Nov 2023 17:17:24
زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور غزہ میں پھنسے دہری شہریت رکھنے والوں کے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا جس کے ساتھ ہی جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار ایمبولینس غزہ کی پٹی سے زخمی فلسطینیوں کو رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے مصر لے گئیں۔ غیر ملکی شہری اور دوہری شہریت رکھنے والے ، جنہیں محصور علاقے سے باہر جانے کی اجازت دئے جانے کی توقع تھی، وہ غزہ کی سرحد پر باہرنک
View more
Wed, 01 Nov 2023 08:15:48
کے مشہور عالم دین مولانا محمد مزمل رشادی کی کار کاماریڈی میں سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی جس میں وہ زخمی ہو گئے جبکہ مولانا کے ایک ساتھی ذبیح اللہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
View more
Tue, 31 Oct 2023 16:52:34
قرآن پاک کا ایک نیا انگریزی ترجمہ کافی انتظار کےبعد دہلی کے ایک اشاعتی ادارے نے شائع کر دیا ہے۔ معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان اس ترجمے پر پچھلے گیارہ سال سے کام کر رہے تھے۔ عبداللہ یوسف علی کے مقبول عام انگریزی ترجمۂ قرآن کے بعد، جو 1934 میں پہلی بار شائع ہواتھا، یہ اس سلسلے میں سب سے بڑی ہندوستانی کوشش ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2023 15:30:06
اسرائیل نے غزہ پررات بھر بمباری کی ہے جس میں شمالی علاقے میں القدس اسپتال اورانڈونیشیا کے ایک اسپتال کو نشانہ بنایا گیا ہے جب کہ مشرقی علاقے میں ترکیہ کے ایک اسپتال اور جنوبی علاقے میں ایک یورپی اسپتال پر بھی بمباری کرتے ہوئے تباہی مچادی ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2023 12:43:58
غزہ میں بے تحاشہ بمباری اور زمینی حملوں کے ساتھ ہی اہل ِغزہ کے لئے اناج، پانی اور غذا کی سپلائی بند کئے جانے کے بعد فلسطینی عوام بھوک اور پیاس سے بھی پریشان ہیں۔
View more
Tue, 31 Oct 2023 12:14:59
وہاٹس ایپ کی طرف سے صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر نجی معلومات حاصل کرلیتے ہیں۔
View more
Tue, 31 Oct 2023 11:55:27
بی جے پی کے خلاف متحد ہو نے والی 26 پارٹیوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد انڈیا کے تعلق سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا نام انڈیا رکھے جانے پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے عدالت میں جو عرضی داخل کی گئی تھی، اس پر انتخابی کمیشن نے عدالت کے سامنے واضح کیا ہے کہ ہم عوامی نمائندہ ایکٹ 1951 کے تحت کسی بھی اتحاد کو ریگولیٹ نہیں کر سکتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy