Sun, 14 Jan 2024 20:00:03
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو نیائے یاترا کو آج اتوار یعنی 14 جنوری سے شروع ہونا تھا لیکن اس یاترا کے شروع سے کچھ گنٹے پہلے کانگریس کے سینئر رہنما ملند دیورا نے کانگریس سے استعفیٰ دینے کے اعلان کر دیا ۔ان کے استعفے کے چند منٹ بعد، پارٹی ان کے والد اور آنجہانی کانگریس لیڈر مرلی دیورا کا ذکر کرتی نظر آئی ۔ پارٹی کے جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹویٹر) پر لکھا، "مرلی دیورا ہمی
View more
Sun, 14 Jan 2024 19:56:23
رواں سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو لے کر ایک طرف سیاسی پارٹیاں سرگرم ہو گئی ہیں۔ اور قومی اور ریاستی پارٹیاں منصوبہ بندی میں لگ گئی ہیں تو وہیں خبر ملی ہے کہ سابق وزیر اعظم دیوے گوڈا نے آئندہ لوک سبھا انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 19:51:46
مینگلور کے جوکٹّے میں بس سے گرکر ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ایرمّا (65) کے طور پر کی گئی ہے۔ حادثہ پیر صبح پیش آیا۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 19:49:17
پارلیمانی انتخابات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں، بعض پارٹیوں کی طرف سے عوام میں نفرت پھیلانے اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش شروع ہوگئی ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ تعلقہ جالی پٹن پنچایت حدود کے دیوی نگر میں واقع مسجد کے سامنے پیش آیا جب بعض لوگوں نے "دیوی نگر" لکھے ہوئے بورڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی جس پر اقلیتی برادری کے ذمہ داران نے فوری پولس کو واقعے کی جانکاری دی۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 19:44:35
آپسی رقابت پھیلانے والی تقاریر اور ضلع میں بد امنی پھیلانے کی کوشش کے الزام میں کمٹہ پولیس نے اتر کنڑا کے بی جے پی رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کے خلاف ازخود کیس درج کرلیا ہے ۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 15:32:41
سوشل ڈیموکریکٹ پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے مسلمانوں کے مسائل کو اسمبلی میں اُٹھانے یا پھر مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ایس ڈی پی آئی نے گلبرگہ نارتھ ایم ایل اے محترمہ کنیز فاطمہ سمیت دیگر مسلم ارکان اسمبلی کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ یا تو وہ ایوان اسمبلی میں مسلمانوں کے مسائل کواُٹھاتے ہوئے اپنی خاموشی توڑے، یا پھر مستعفی ہوکر دوسروں کو موقع دیں۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 14:11:26
بھٹکل بلاک کانگریس کی جانب سے بلائی گئی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےبھٹکل بلاک کانگریس صدر وینکٹیش نائک نے کہا کہ بی جے پی والے کانگریسی لیڈر شپ کے خلاف بے بنیاد الزامات لگانے اور مختلف مذاہب کے بیچ آگ لگانے کا کام کر رہے ہیں ۔
View more
Sun, 14 Jan 2024 00:28:54
اتر کنڑا کے بی جے پی رکن پارلمیان اننت کمار ہیگڈے نے آنے والے پارلیمانی الیکشن میں اپنے لئے ہوا بنانے کی کوشش میں ضلع کے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے بی جے پی کارکنان اور اپنے حامیوں کا اجلاس منعقد کرنے اور ہندو مسلمانوں کے بیچ نفرت پھیلانے والے اشتعال انگیز بیانات دینا شروع کردیا ہے ۔ اسی سلسلے کی ایک میٹنگ بھٹکل کے ٹورسٹ بنگلو میں منعقد کی گئی تھی جہاں اننت کمار کو اپنی ہی پارٹی کے کارکنا
View more
Sat, 13 Jan 2024 22:55:16
جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ جلسہ مورخہ 12 جنوری بعد نماز عشاء جامع مسجد میں منعقد ہوا جس میں ذمہ داران نے اتحاد واتفاق پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اجتماعیت ہوگی تو اللہ کی مدد اُترے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy