Tue, 30 Jan 2024 13:42:26
آئندہ 3 فروری کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے گاندھی نگر واقع رام لیلا میدان میں ’نیائے سنکلپ سمیلن‘ سے خطاب کریں گے۔ اس تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج دہلی کانگریس صدر اروندر سنگھ لولی نے کرشنا نگر اسمبلی کی میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’یہ پہلا موقع ہے جب کھڑگے جی کانگریس صدر بننے کے بعد دہلی میں کسی جلسہ کو خطاب کریں گے۔ اس کے لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ م
View more
Tue, 30 Jan 2024 13:40:07
سرسی کے ٹی آر سی ہال میں ضلع جرنلسٹ ایسو سی ایشن کی گولڈن جوبلی تقریب کا افتتاح ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Tue, 30 Jan 2024 13:04:19
ضلع انتظامیہ کی طرف سے عوامی مقام پر لہرائے گئے ہنومان جھنڈے کو اُتار کر ترنگا لہرانے کی کارروائی کے خلاف بی جے پی ، جے ڈی ایس، بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے کارکنان نے کیرگوڈ گاوں سے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر تک پیدل مارچ کیا جس کے دوران سڑک پر اودھم مچانے والے احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا ۔
View more
Tue, 30 Jan 2024 00:52:57
ایک نامعلوم نوجوان چلتی ٹرین سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت ہنوز ہونی باقی ہے۔ بعض حلقوں میں کہا جارہا تھا کہ نوجوان خودکشی کے مقصد سے خود ٹرین سے ٹکرا گیا تھا، مگرپولس ذرائع نے بتایا کہ وہ خودکشی نہیں تھی بلکہ حادثاتی طور پر وہ ٹرین سے ٹکراگیا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ واردات تعلقہ کے مرڈیشور میں پیر شام کو پیش آئی۔
View more
Mon, 29 Jan 2024 23:43:37
کیرالا کے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین نے پیر کو بتایا کہ گزشتہ سال ۲۹؍ اکتوبر کو کیرالا کوچی کے کالاماسیری میں عیسائیوں کے مذہبی اجتماع کے دوران ہوئے بم دھماکے کے سلسلے میں مبینہ طور پر مذہبی جذبات بھڑکانے کی غرض سے سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے کے معاملے میں ۵۳؍ معاملات درج کئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 29 Jan 2024 23:08:26
اگر 2024 لوک سبھا انتخابات میں بھی مودی کامیاب ہوتے ہیں پھریاد رکھیں کہ تو آئندہ کبھی الیکشن نہیں ہوگا بلکہ ملک میں تاناشاہی کا دور شروع ہو جائے گا۔یہ بات کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے نے کہی۔کچھ مہینوں بعد اُڈیشہ میں ہونے والے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے ریاست میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عظیم الشان جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے نے کہا کہ مودی حک
View more
Mon, 29 Jan 2024 22:56:19
الیکشن کمیشن نے پیر کو راجیہ سبھا کے دو سالہ انتخابات کا اعلان کیا ہے ۔ یہ انتخابات 27 فروری کو 56 سیٹوں کے لیے ہوں گے، کیونکہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور بی جے پی کے صدر جے پی نڈا سمیت موجودہ عہدہ داروں کی میعاد اپریل میں ختم ہوگی۔
View more
Mon, 29 Jan 2024 21:02:26
کے یم ایف ڈائریکٹر (KMF Director) یونس شریف عرف شنشیر کی قیادت میں آئیٹا اور کراٹا کے مشترکہ وفد نے کولار ڈپٹی کمشنر اکرم پاشاہ صاحب سے ملاقات کی اور رحمت نگر میں ہائی اسکول قائم کرنے کی درخواست کی۔
View more
Mon, 29 Jan 2024 20:01:49
بیلگاوی میں ایل پی جی سلینڈر پھٹنے کی وجہ سے اُڈپی سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر تین افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy