Sun, 28 Jan 2024 12:35:40
ہوناور پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی ایک شکایت کے مطابق کاسرکوڈ ٹونکا میں اپنے مکان کے باہر کھیلتے ہوئے بچے کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے ۔
View more
Sun, 28 Jan 2024 12:31:26
اڈپی ضلع میں آن لائن جاب فراہم کرنے کے نام پر بچھائے گئے دھوکہ ہی کے جال میں پھنسنے والے افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jan 2024 19:26:04
) کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ان کی پارٹی کی یہ توقع ہے کہ جن لوگوں کے اندر اپنے ملک کی جمہوریت اور آئین کی حفاظت کرنے کی خواہش ہے وہ اتنی جلد بازی میں کوئی بھی قدم نہیں اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ کھرگے نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ جے ڈی یو انڈیا اتحاد سے باہر نکل سکتی ہے۔ کھرگے نے کانگریس کے تعلق سے کہا کہ کانگریس انڈیا اتحاد کو متحد رکھنے کیلئے ممکنہ جدوجہد کرے گ
View more
Sat, 27 Jan 2024 19:23:25
کانگریس نے مرکز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ہر دوسرا شخص معاشی بحران، مہنگائی میں اضافے اور بے روزگاری کی جنگ لڑ رہا ہے لیکن مودی حکومت ملک کی توجہ بھٹکانے میں اپناوقت صرف کر رہی ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2024 19:20:05
حکام نے اطلاع دی ہے کہ ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں ہیمنت سورین کو نیا سمن جاری کیا ہے اور انہیں ہدایت دی ہے کہ وہ اگلے ہفتے تفتیش میں تعاون کریں۔ سورین سے یاتو ۲۹؍ جنوری یا ۳۱؍ جنوری کو پیش ہونے کو کہا گیاہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2024 19:15:06
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعہ کو زیر التواء فنڈ کے تعلق سے ۷؍ دن کا الٹی میٹم جاری کیا ہے۔بنرجی کے مطابق اگر مرکز نے 7 دن کے اندر مغربی بنگال کے زیر التواء فنڈز پاس نہیں کئے تو ٹی ایم سی بڑے پیمانے پر احتجاج کرے گی۔انہوں نے یہ بیان راج بھون میں یوم جمہوریہ کے جشن کے موقع پر دیا۔
View more
Sat, 27 Jan 2024 19:12:02
اتر پردیش سے ’انڈیا اتحاد‘ کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے ریاست میں کانگریس کے ساتھ 11 سیٹوں پر مفاہمت کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے یہ جانکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر دی ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے اس قدم کو ایک بہترین شروعات قرار دیتے ہوئے آئندہ انتخابات میں انڈیا اتحاد کی تاریخی کارکردگی سے متعلق پیشین گوئی بھی کی ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2024 19:08:19
آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بننا ہے تو ملک کی اقتصادی سالانہ ترقی کو 7 فیصد سے زیادہ کی شرح سے بڑھانا ہوگا، تب ہی ہندوستان 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بن پائے گا۔ کولکاتا میں اپنی کتاب کی رونمائی کے دوران انہوں نے کہا کہ 7 فیصد ترقی کی شرح سے ہندوستان کی فی کس آمدنی موجودہ 2,400 ڈالر (تقریباً 2 لاکھ روپے) سے بڑھ کر 2047 میں 10000 ڈالر (8.3 ل
View more
Sat, 27 Jan 2024 19:06:07
محکمہ موسمیات یعنی انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی کے لوگ درمیانی دھند اور سرد صبح کے ساتھ بیدار ہوئے اور کم از کم درجہ حرارت 4.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو موسمی اوسط سے چار درجے کم ہے۔ آئی ایم ڈی کی پیشن گوئی کے مطابق ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سیلسیس کے آس پاس، جبکہ مطلع بنیادی طور پر صاف رہنے کا امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy