Fri, 26 Jan 2024 18:55:31
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے یوم جمہوریہ سے ایک شب قبل قوم سے اپنے روایتی خطاب میںکہا کہ 75؍ ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر میں آپ سب کودلی مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ جب میں پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں کہ نامساعد حالات کے باوجود ہم نے کتنا طویل سفر طے کیا ہے، تو میرا دل فخر سے بھر جاتا ہے اور اس کی وجہ ہمارا آئین ہے جسے دستور کے معماروں نے نہایت عرق ریزی سے تیار کیا تھا ۔
View more
Fri, 26 Jan 2024 18:49:56
ریاست میں مراٹھا ریزرویشن کے لیے جاری سروے کے درمیان ریزرویشن کے لیے تحریک چلانے والے منوج جرانگے پاٹل اپنے لاکھوں حامیوں کے ساتھ صبح ساڑھے 5 بجے کے قریب نئی ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ جالنہ سے ممبئی تک کے ان کے مارچ کا آج کا ساتواں دن ہے۔ اس دوران خبر یہ ہے کہ حکومت کا ایک وفد ان سے بات چیت کے لیے پہنچ چکا ہے۔
View more
Fri, 26 Jan 2024 18:45:20
انتخابی کمیشن نے آج یعنی 25 جنوری 2024 (جمعرات) کو ملک بھر میں 14واں قومی ووٹرس ڈے منایا۔ اس موقع پر انتخابی کمیشن نے ووٹرس سے، خصوصاً پہلی بار ووٹ دینے کے لیے اہل بنے شہریوں سے گزارش کی کہ وہ جمہوریت کے اس جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی اس موقع پر ایک نمائش میں شرکت کی، وہیں انتخابی کمیشن نے ملک بھر میں ای وی ایم اور وی وی پیٹ کا ڈیمو پیش کر ووٹرس میں بیداری پھیلائی۔
View more
Fri, 26 Jan 2024 18:41:10
سپریم کورٹ نے جمعرات کو سی اے جی (کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل) کی تقرری کے عمل کو چیلنج پیش کرنے والی ایک مفاد عامہ عرضی کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی بنچ نے عرضی پر مرکزی وزارت قانون و انصاف اور مرکزی وزارت مالیات کو نوٹس جاری کر جواب مانگا ہے۔
View more
Fri, 26 Jan 2024 18:22:38
ملکارجن کھرگے نے 75ویں یوم جمہوریہ پر آپ سب کو نیک تمنائیں اور بہت بہت مبارکباد۔ 74 سال پہلے اس دن ہندوستان سامراج، جاگیرداری اور استعماری طاقتوں کے تمام طوق کو توڑ کر جمہوریہ بنا اور ہمارا آئین نافذ ہوا۔ ہندوستان کا آئین قدیم ہندوستانی تہذیب میں شامل سماجی، اقتصادی اور سیاسی اقدار پر مبنی ہے۔
View more
Fri, 26 Jan 2024 18:17:38
وزیر اعظم مودی کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں کہا گیا کہ سن 1947 میں تو ‘ملک کے جسم کو آزادی ملی’ تھی جبکہ بھارتی ‘روح’ کو 22 جنوری کو رام مندر کے افتتاح کے بعد آزادی ملی، جس سے روحانی سکون کا احساس ہوا۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر ہونے والے رام مندر کے افتتاح کے بعد انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں ا
View more
Fri, 26 Jan 2024 18:07:16
گیانواپی معاملے میں اے ایس آئی رپورٹ کو لے کر بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ہندو فریق کے وکیل وشنو شنکر جین نے دعویٰ کیا ہے کہ گیانواپی جس جگہ واقع ہے وہاں مندر کی موجودگی کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ وشنو جین نے کہا ہے کہ مغربی دیوار ثابت کرتی ہے کہ مسجد ایک ہندو مندر کا حصہ ہے۔ وکیل نے کہا کہ مسجد 17ویں صدی میں ایک ہندو مندر کو گرانے کے بعد تعمیر کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ می
View more
Fri, 26 Jan 2024 17:59:35
دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی سے برطرف کلدیپ سنگھ سینگر کے بھائی جے دیپ سنگھ سینگر کی 10 سال کی سزا کو معطل کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ جے دیپ کو 2018 کے اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کی موت میں ملوث ہونے کے الزام میں مارچ 2020 میں سزا سنائی گئی تھی۔
View more
Thu, 25 Jan 2024 21:05:36
بھٹکل کے قاضی صاحبان مولانا عبدالرب خطیب ندوی اور مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی کی دعاوں کے ساتھ نوائط کالونی، بالمقابل تعلقہ اسٹڈیم، ساحل آن لائن کے نئے دفتر کا افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy