Sun, 11 Feb 2024 20:27:49
جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کا ایک مشترکہ وفد آج ہلدوانی پہنچا اور وہاں ایس ڈی ایم پریتوش ورما ،سٹی مجسٹریٹ رچا سنگھ اور مقامی پولس اسٹیشن انچارج نیرج بھاکونی سے ملاقات کی اورہلدوانی کے بن بھول پورہ میں مدرسہ پر انہدامی کار روائی کے بعد پولیس انتظامیہ کی جانب دارانہ اور انتقامی کارروائی پر سخت ناراضی کا اظہار کیا۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 20:04:40
بھٹکل ٹاون میونسپل کو نسل کا درجہ بڑھاتے ہوئے اسے سٹی میونسپل کونسل میں تبدیل کرنے کے لئے مقامی ایم ایل اے اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے کوشش شروع کردی ہے جس کے بعداس پر مثبت اور منفی بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 19:47:46
بی سی روڈ - پونجلکٹے نیشنل ہائی وے پر کے ایس آر ٹی سی بس اور ٹینکر کے بیچ ٹکر ہوئی ٹکر کے بعد بس قریب میں واقع گھر کے اندر گھس گئی ، جس کے نتیجے میں بس پر سوار چار مسافر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 19:37:45
گزشتہ اسمبلی الیکشن کے دوران سوشیل میڈیا پلیٹ فارمس پر مخالفین کی طرف سے سیاسی شخصیات پر کیچڑ اچھالنے کا جو سلسلہ چلا تھا، اب پارلیمانی الیکشن کے موسم میں دوبارہ وہی سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 19:24:08
مرکزی حکومت کی طرف سے ٹیکس کی رقم میں ریاست کرناٹکا کو جو حصہ ملنا تھا اُسے ادا نہ کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے کارکنان نے سرسی میں رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے کے دفتر کا گھیراو کیا ۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 14:07:50
آج اتوار 11 فروری سے بھٹکل رابطہ ہال میں دو روزہ سیول سروس پر ورکشاپ منعقد ہورہا ہے جس کے لئے خصوصی طورپرنئی دہلی سے کریسینٹ اکیڈمی فورسیویل سروس ایگزام کے چیرمین مولانا فضل الرحیم مُجدّدی اپنی ٹیم کے ساتھ تشریف لارہے ہیں۔
View more
Sat, 10 Feb 2024 23:13:58
ساحل آن لائن کی طرف سے 16 فروری کوبھٹکل بلال ہال (نوائط کالونی، بالمقابل تعلقہ اسٹڈیم) میں میٹرک اورپی یوسی طلبہ کی رہنمائی کے لئے ایک کیریئر گائیڈنس پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں بینگلورکی معروف شخصیت، ماہرتعلیم، مرکزی تعلیمی بورڈ نئی دہلی سمیت برینی اسٹاربینگلور کے ڈائرکٹرجناب سید تنویراحمد شریک ہوں گے اورطلبہ کی بھرپورانداز میں رہنمائی فرمائیں گے۔ پروگرام میں جامع مسجد بھٹکل کے خطیب مولانا
View more
Sat, 10 Feb 2024 22:08:27
اتراکھنڈ میں ہلدوانی کے بن بھولپورہ میں مبینہ غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مدرسے اور مسجد کو منہدم کرنے کے دوران ہونے والے تشدد کے بعد اب امن کا قیام ہو رہا ہے۔ خیال رہے کہ ہلدوانی تشدد میں 6 افراد مارے گئے تھے جبکہ 100 سے زیادہ گاڑیاں جلا دی گئی تھیں۔ جس کے بعد انتظامیہ نے سخت ایکشن لیتے ہوئے پورے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا۔ تاہم اس واقعے کے دو دن بعد اب کرفیو میں نرمی کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 10 Feb 2024 22:02:13
کچھ دن قبل کی بات ہے جب فیس بک لائیو کے دوران مہاراشٹر کے ایک سیاسی لیڈر کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا تھا۔ مہاراشٹر کے ایک صحافی پر بی جے پی و آر ایس ایس کارکنان کے ذریعہ حملہ کا معاملہ بھی گزشتہ دنوں پیش آیا تھا۔ مہاراشٹر میں اس طرح کے بڑھتے معاملات پر کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے ہفتہ کے روز ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں شندے کی قیادت والی حکومت اور بی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy