Mon, 12 Feb 2024 15:09:18
اے۔جے ایس آر .انٹرپرائزس کا فرنیچر، صوفہ سیٹ، الیکٹرانک آلات اور دیگر گھریلو اشیاء فروخت کرنے والے مشہور براون ووڈ آؤٹ لیٹ کا اتوار کو یہاں بس اسٹینڈ سے متصل واقع نو تعمیرشدہ ایس آر ایس کامپلیکس میں شاندار افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Mon, 12 Feb 2024 01:12:18
رابطہ سوسائٹی کے زیراہتمام کالج طلبہ کو سیول سروس کے امتحانات میں شریک ہونے کی ترغیب دینے کے لئے منعقدہ دو روزہ ورکشاپ کے پہلے دن نئی دہلی سے کریسینٹ اکیڈمی فورسیویل سروس ایگزام کے چیرمین مولانا فضل الرحیم مُجدّدی ندوی نے طلبہ اورسرپرستان سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پرسخت تشویش کا اظہارکیا کہ ملک کے مسلمان غربت کی وجہ سے تعلیم کے میدان میں پچھڑ چکا ہے، 90 فیصد مسلمان اعلیٰ تعلیم کی ریس سے با
View more
Sun, 11 Feb 2024 22:12:56
۱۳؍فروری کو کسانوں کے ایک اور احتجاج سے پہلے، دہلی پولیس نے اتوار کو سرحد پر فوجداری ضابطہ کی دفعہ ۱۴۴؍ نافذ کر دی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے اور امن و امان کو برقرار رکھا جاسکے۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 22:08:07
پارلیمانی انتخابات سے قبل کسانوں کے مرکزی حکومت کے خلاف محاذ کھولنے کے اعلان کے بعد تین مرکزی وزراء نے چندی گڑھ میں کسان رہنماؤں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ اس ملاقات کے میں کسانوں اور وزرا کے درمیان بات چیت کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلنے پر کسان دہلی کی طرف مارچ کرنے کے اپنے فیصلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ حکومت انہیں روکنے کے انتظامات کر رہی ہے جس کے لیے ان کے راستوں می
View more
Sun, 11 Feb 2024 22:04:11
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے اتوار کو پنجاب کے لدھیانہ میں منعقدہ کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کسان تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس جدوجہد میں کانگریس ان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان اب بی جے پی اور نریندر مودی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ دریں اثنا، انہوں نے کارکنوں کی بڑی تعداد کو دیکھ کر کہا کہ اگر سبھی نے یکجا ہو کر کام کیا تو ہم ضرور لوک سبھا انتخابات میں اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 22:00:34
ترنمول کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نامزد امیدوار پیر کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 21:57:27
راہل گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ 2 دن کے وقفے کے بعد اتوار کو رائے گڑھ کے درّامنڈا کھارسیا سے شروع ہوئی۔ یہاں راہل نے گاندھی نے بابائے قوم کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کئے اور جیپ پر سوار ہو کر یاترا پر نکلے۔ اس دوران کئی مقامات پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ انہوں نے رام کمار ایم ایل اے چوک میں ایک جلسۂ عام سے خطاب کیا اور بچوں سے بھی بات کی۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 21:53:53
مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے ریاست کی مہایوتی حکومت پر سخت حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں غنڈہ راج چل رہا ہے اور بندوق کی دھاک پر دباؤ کا نظام چلایا جا رہا ہے ذات اور مذہب کے درمیان تنازعہ پیدا کیا جا رہا ہے۔ اس کی کے ساتھ انہوں نے ریاستی گورنر سے مطالبہ کیا کہ ریاست میں صدر راج نافذ کیا جائے۔
View more
Sun, 11 Feb 2024 21:50:49
دہلی پولیس 13 فروری کو منعقد ہونے والے 'دہلی چلو مارچ' کے پیش نظر ہائی الرٹ موڈ میں آ گئی ہے۔ ہریانہ اور پنجاب کے کسان دہلی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور دہلی میں ایک بار پھر مارچ کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس صورتحال میں دہلی پولیس نے بھی اپنی کمر کس لی ہے۔ دہلی پولیس کی کوشش ہے کہ وہ ہزاروں کی تعداد میں آنے والے کسانوں کو دہلی کی سرحد پر داخل ہونے سے پہلے ہی روک دے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy