Wed, 14 Feb 2024 21:18:26
سپریم کورٹ نے بدھ (14 فروری) کو دہلی فسادات سے متعلق معاملے میں جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی درخواست ضمانت کو واپس لیے جانے کے سبب خارج کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق، عمر خالد نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت واپس لے لی ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2024 21:15:35
مراٹھا ریزرویشن کی تحریک چلا رہے منوج جرانگے پاٹل پانچ روز سے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں اور اب ان کی طبیعت بگڑنے لگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 دنوں سے جاری بھوک ہڑتال کی وجہ سے منوج جرانگے کی حالت کافی تشویشناک ہو گئی ہے، ان کی ناک سے خون جاری ہو گیا ہے اور ان کے ہاتھ بھی کانپنے لگے ہیں۔ منوج جرانگے پاٹل مراٹھوں کو کنبی ذات کا سرٹیفکیٹ دینے سے متعلق حکومت کے آرڈیننس پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رہے ہی
View more
Wed, 14 Feb 2024 21:12:52
انڈین نیشنل کانگریس کی جانب سے چار ریاستوں کے لیے راجیہ سبھا کے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کو جے پور سے راجہ سبھا کی امیدوار بنایا گیا ہے، جنہوں نے راجستھان کی راجدھانی جے پور پہنچ کر راجیہ سبھا کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔
View more
Wed, 14 Feb 2024 21:09:51
اپنے مطالبات کے لیے دہلی آ رہے کسانوں پر شمبھو بارڈر پر پولیس نے لاٹھی چار ج اور آنسو گیس کے گولے داغے تھے جس میں کئی کسان زخمی ہو گئے۔ کانگریس کے لیڈر و ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ان زخمی کسانوں سے بات چیت کی اور انہیں ہمہ وقت ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا یقین دلایا۔
View more
Wed, 14 Feb 2024 21:01:59
دہلی ہائی کورٹ کے لیے راؤز ایونیو میں مختص زمین پر دہلی کی حکمراں عام آدمی پارٹی کے دفتر کی تعمیر کا نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے منگل کو برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت دی کہ تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈیوالا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ اس تجاوزات کو ہٹانا ہوگا۔
View more
Wed, 14 Feb 2024 20:55:08
ریاست کرناٹکا میں موٹر گاڑیوں کے پرانے نمبر پلیٹس کو نئے ہائی سیکیوریٹی رجسٹریشن پلیٹس (ایچ ایس آر پی) سے بدلنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 14 Feb 2024 18:45:09
گیان واپی مسجد میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیوں کی دریافت کے بعد ملک بھر کی کئی مساجد میں بھگوان کی مورتیاں ملنے کا دعویٰ ہندو تنظیموں کی طرف سے آئے دن کیا جا رہا ہے ۔ کچھ ایسا ہی معاملہ ضلع کلبرگی کے آلند شہر کی لاڈلے مشائخ درگاہ کے ساتھ بھی پیش آیا ہے جہاں ہندو تنظیموں نے ایک قدیم راگھوا چیتنیا شیو لنگ ملنے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 14 Feb 2024 13:06:22
پورے ملک میں مرد اور خواتین کے درمیان صنفی تفاوت وسیع ہے یعنی لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی ہے ، اور سماجی سطح پر اس کے بُرے اثرات ہر جگہ نظر آ رہے ہیں ۔ اسقاط حمل (ابارشن) کے ذریعے بچیوں کو رحم میں قتل کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والی برائیوں کی روک تھام کے مقصد سے ملک بھر میں 'اسٹاپ فیمیل فیٹی سائیڈ، سیو دی چائلڈ' (رحم میں زنانہ جنین کا قتل بند کرو، بچیوں کو بچاو) مہمیں پورے
View more
Tue, 13 Feb 2024 22:28:27
اپنے مطالبات پر دہلی کی جانب روانہ ہونے والے کسانوں کو جبراً روکے جانے پر کانگریس نے مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا نے منگل کے روز کہا کہ مودی حکومت کے دس سالہ دور حکومت کو کسانوں کے خلاف ظلم، سفاکی اور سیاہ دور کے طور پر یاد کیا جائے گا۔ کسانوں کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کو چاہیے کہ وہ خود کسانوں سے ملاقات
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy