Thu, 07 Mar 2024 11:30:59
مغربی بنگال پولیس نے سندیش کھلی کے مرکزی ملزم شیخ شاہجہان کو بدھ کی شام تقریباً 7.45 بجے مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کے حوالے کر دیا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے بدھ کی شام 4.15 بجے تک شاہجہان کو سی بی آئی کے حوالے کرنے کی ہدایت دی تھی۔تاہم مغربی بنگال پولس نے عدالتی مہلت کے تقریباً ڈھائی گھنٹے بعد شاہجہاں کو سی بی آئی کی تحویل میں دے دیا۔کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق سی بی آئی کی ٹیم بدھ کی
View more
Thu, 07 Mar 2024 11:17:54
عالمی سطح پرخواتین کو مردوں کی طرح صرف دو تہائی قانونی حقوق حاصل ہیں۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مرد اور عورت کے درمیان عدم مساوات کی خلیج صدیوں سے قانونی طور پر بھی پر نہیں ہو سکی ہے۔ خواتین، کاروبار اور قانون کے عنوان سے ورلڈ بینک کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کام کی جگہ پر خواتین اور مردوں کے درمیان فرق پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ایک ہی وقت میں، جب تشدد اور بچوں کی دیکھ بھال سے متعلق قانونی اختل
View more
Thu, 07 Mar 2024 11:13:50
لوک سبھا انتخابات سے پہلے الیکشن کمیشن نے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے خلاف ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس ایڈوائزری کے تحت انہیں محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ دراصل الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف کیے گئے ریمارکس کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر غور کرنے کے بعد ہی راہل گاندھی کو یہ مشورہ دیا ہے۔سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا تھاکہ پی ایم کا مطلب ’پنوتی مودی
View more
Thu, 07 Mar 2024 11:02:59
مرکز کی مودی حکومت بھلے ہی الیکشن سے قبل شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے نافذ کرنے کے لئے پرتول رہی ہے لیکن کانگریس پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اقتدار میں آتے ہی اس سیاہ قانون کو منسوخ کردے گی۔ پارٹی کے سینئر ترجمان پون کھیڑا نے پریس کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا اور کہا کہ سی اے اے کے خلاف ماضی میں بہت شدید احتجاج ہو چکا ہے اور اس کی وجہ سے شہریوں میں بے چینی بھی پائی جارہی ہے اس لئے کانگریس پا
View more
Thu, 07 Mar 2024 10:58:53
غیر سیاسی سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) اور کسان مزدور مورچہ (کے ایم ایم ) کی جانب سے ’دہلی چلو‘ کال سے ایک روز قبل مرکز نے کسان یونین کے مفاد ات کو فروغ دینے والی شخصیات سے متعلق تقریباً ۱۰۰؍ ایکس اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ۔پنجاب اور ہریانہ کے درمیان شمبھو، کھنوری اور ڈبوالی سرحدوں پر ایس کے ایم کے جگجیت سنگھ دلیوال اور کے ایم ایم کے سرون سنگھ پنڈھیر کی قیادت میں کسان یونین ا یم ایس پی، لکھی
View more
Thu, 07 Mar 2024 10:54:49
لوک سبھا انتخابات میںمہاراشٹر کی ۴۸؍ سیٹوں پر اپوزیشن اتحاد مہا وکاس اگھاڑی سے کون سی پارٹی کتنی اور کون کون سی سیٹوں پر الیکشن لڑے گی؟ اس کا اعلان اگلے ۲؍ دن میں ہو جانے کی توقع ہے کیوں کہ اگھاڑی میں شامل تینوں پارٹیوں کے درمیان فیصلہ کن گفتگو ہو ئی اور امکان ہے کہ ۹؍ مارچ کو جب اگلی میٹنگ ہو گی تو سیٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا جائے گا۔
View more
Thu, 07 Mar 2024 10:45:44
اوڈیشہ میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات سے پہلے دیگر پارٹیوں کے لیڈروں کا کانگریس میں شامل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو بھی اوڈیشہ میں کانگریس کو بڑی کامیابی ملی جب وہاں کے مضبوط لیڈر اور سابق مرکزی وزیر شری کانت کمار جینا کانگریس پارٹی میں شامل ہو گئے۔ اوڈیشہ کانگریس کے انچارج ڈاکٹر اجے کمار نے نئی دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر میں شری کانت کمار جینا کو کانگریس پارٹی میں شامل کیا۔ سابق مرکزی وزیر ج
View more
Wed, 06 Mar 2024 19:33:56
بھٹکل تعلقہ بینگرے گرام پنچایت علاقے کے عوامی وفد نے اسسٹنٹ کمشنر سے ملاقات کرکے اپنے علاقے میں چل رہی پتھروں کی بے لگام کان کنی اور اس سے عوام کو درپیش مسائل کے بارے میں ایک میمورنڈم پیش کیا ۔
View more
Wed, 06 Mar 2024 19:23:17
بنگلورو کیفے دھماکہ کیس کی تحقیقات کرنے والی نیشنل انوسٹیگیشن ایجنسی(این آئی اے) نے چہارشنبہ کے دن مشتبہ شخص کی تصویر جاری کی اور اس کے تعلق سے جانکاری دینے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔ کر ناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشور نے چہارشنبہ کے دن کہا کہ این آئی اے کو بنگلورو کے وائٹ فیلڈ علاقہ میں واقع رامیشورم کیفے میں یکم مارچ کے دھماکہ کے سلسلہ میں اہم سراغ ملا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy