Sat, 09 Mar 2024 11:09:18
کلکتہ ہائی کورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے ایک بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ میں باپ کا نام تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے متعلقہ میونسپلٹی (بلدیاتی ادارہ) کو ہدایت کی ہے کہ وہ حیاتیاتی باپ کا نام ہٹا کر سوتیلے باپ کے نام کے ساتھ نئے سرے سے برتھ سرٹیفکیٹ جاری کرے۔
View more
Sat, 09 Mar 2024 11:05:37
شہر کے اندر لوک علاقے میں واقع مکی مسجد میں دوران نماز جمعہ اس وقت زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی جب سڑک پر نماز ادا کرنے میں مصروف نمازیوں کو ایک پولیس انسپکٹر نے پہلے دھکے مارے اور پھر لاتوں اور گھونسوں سے مارنا شروع کردیا۔
View more
Fri, 08 Mar 2024 21:33:59
ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ نے جمعرات کو ریاستی حکومت کو پانچویں، آٹھویں اور نویں کلاس کے طلباء کا جائزہ لینے کے لیے منظورہ شدہ شیڈول کے مطابق بورڈ کے امتحانات کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے
View more
Fri, 08 Mar 2024 20:33:08
کانگریس نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ جس میں 39 امیدواروں کے نام دیئے گئے ہیں۔
View more
Fri, 08 Mar 2024 19:42:33
راجستھان کے کوٹا میں شیو راتری جلوس کے دوران الیکٹرک شاک لگنے سے 14 بچے جھلس گئے واردات جمعہ کی دوپہر قریب 12:30 بجے ساکت پور کالی بستی میں شیو بارات کے جلوس کے دوران پیش آئی۔
View more
Fri, 08 Mar 2024 18:12:57
بھٹکلی جماعت المسلمین منگلورکے لئے جمعرات شب کو عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں صدر کے عہدہ پر جناب دامدا امتیاز منتخب ہوئے جبکہ جنرل سکریٹری کے عہدہ طیب علی اکبرا کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Thu, 07 Mar 2024 19:51:51
ہیبلے گرام پنچایت کے تینگن گنڈی میں رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڑے کی قیادت میں بی جے پی کارکنان ذریعے عوامی جگہ پر کسی قسم کی اجازت کے بغیر لہرایا گیا ہنومان کے عکس والا بھگوا جھنڈا اور ویر ساورکر بیچ کا بورڈ پنچایت کے افسران نے بدھ کے دن دیر رات کو ہٹا دیا ہے ۔
View more
Thu, 07 Mar 2024 19:34:56
بینگلورو بم دھماکے کی تحقیقات میں مصروف این آئی اے کے حوالے سے میڈیا میں یہ خبر عام ہوئی ہے کہ اس دھماکے کا ملزم مختلف مقامات سے سفر کرتا ہوا بھٹکل تک پہنچا ہے اور اسی کو بنیاد بنا کر بعض کنڑا میڈیا والوں نے بھٹکل کو دہشت گردوں سے جوڑنے اور بم دھماکے کے ملزم کو یہاں پناہ دئے جانے کے امکانات کو بڑے زور و شور سے اچھالنا شروع کیا ہے ۔
View more
Thu, 07 Mar 2024 19:30:08
پڈوبیدری پولیس اسٹیشن کے پی ایس آئی پرسنا اور ٹیم نے کیرالہ کے باشندے راجیو کے ذریعے بینکوں اور کوآپریٹیو سوسائٹیوں میں نقلی سونا گروی رکھتے ہوئے لاکھوں روپے کی جو دھوکہ دہی کی تھی اس کا پردہ فاش کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy