Tue, 01 Nov 2016 10:41:19
معروف امریکی کمپنی ’’ایپل‘‘نے ایک برطانوی صارف کو آئی فون کی واپسی کے بدلے اس کی قیمت (799برطانوی پاؤنڈ)لوٹانے سے انکار کر دیا۔ کمپنی کا موقف ہے کہ پہلے یہ صارف ثابت کرے کہ وہ عراق کے سابق صدر صدام حسین (جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں)نہیں ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 10:38:36
امریکی سینیٹ کے رکن اور سینئر امریکی سیاستدان ہیری ریڈ کا کہنا ہے کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ کلنٹن کی ای میلز کا معاملہ اچھال کر خفیہ ایجنسی ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی نے امکاناً قانون شکنی کی ہے
View more
Tue, 01 Nov 2016 10:32:38
شام میں انسانی حقوق کے مانیٹرنگ گروپ کے مطابق عراق کے شہر موصل کے معرکوں میں ہلاک ہونے والے داعش تنظیم کے 40شامی ارکان کی لاشیں الرقہ شہر پہنچا دی گئی ہیں۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 10:29:21
ایران نے ان امریکی الزامات کو مسترد کر دیا ہے جب میں کہا جا رہا ہے کہ تہران حکومت یمن میں حوثی باغیوں کو ہتھیار فراہم کر رہی ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 10:27:09
شام کے شہر حلب میں بشار کی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں اپوزیشن گروپوں کی پیش قدمی کے بعد سڑکوں پر گھمسان کی جنگ جاری رہی۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 10:22:00
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جدہ میں الجوہرہ فٹ بال اسٹیڈیم کے نزدیک تین ہفتے قبل دہشت گردی کے ایک حملے کی سازش ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ سعودی سکیورٹی فورسز نے آٹھ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 02:47:34
اکتوبرکے پہلے ہفتے میں کٹیل مندر کے پجاری واسو دیو آسنا کے گھر پر سنسنی خیز ڈاکہ زنی اور زیورات لوٹ لے جانے کے الزام میں سی سی بی اور بجپے پولیس نے مزید چار ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس طرح اس معاملے میں اب تک گرفتار شدگان کی تعداد 9ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 01:11:26
حیدرآباد کے رکن پارلیمان و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے بھوپال میں پیش آئے انکاونٹر کے واقعہ کی سپریم کورٹ کے ذریعہ جانچ کروانے پر زور دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 01:03:26
بی جے پی کی تمل ناڈو یونٹ نے آج دعوی کیا کہ 19نومبر کو تجاور، اراوکرچی میں انتخابات اور تروپرنکندرم میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں انا ڈی ایم کے، ڈی ایم اور بی جے پی کے درمیان سہ رخی مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy