Wed, 02 Nov 2016 11:01:33
شہر کے سنجے نگر پولیس تھانہ کی حدود میں ریئل ایسٹسٹ تاجر سریندر پرچوری پر گولی چلاکر ان کا بہیمانہ قتل کرنے والوں کے بارے میں پولیس نے سراغ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 10:56:26
ریاستی وزیر مالگذاری کاگوڈ تمپا نے آج کہاکہ ریاست میں خشک سالی سے فوری طور پر نمٹنے اور راحت کاری قدم اٹھانے کیلئے مرکزی حکومت سے کرناٹک سے کم ازکم چار ہزار کروڑ روپیوں کی امداد ملنا طے ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 10:53:40
سابق وزیر اعظم اور جنتادل (ایس) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے رام نگرم تعلقہ کے بڑدی کے قریب کیتگان ہلی میں 200 ایکڑ زمین جو غرباء کی ملکیت تھی ہڑپ لینے کے الزامات کی تردید کی۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 10:50:39
ریاست کے خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے مرکزی ٹیم بنگلور پہنچے گی۔ ریاستی حکومت نے 139تعلقہ جات کو خشک سالی سے متاثرہ قرار دیتے ہوئے یہاں فوری راحت کاری کیلئے مرکزی حکومت سے 3375کروڑ روپیوں کی فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 10:47:36
علاقائی بنیادوں پر ریاستوں کی تقسیم اور متعلقہ ریاستوں میں علاقائی زبان کو ملک کے آئین نے تسلیم کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود کرناٹک میں کنڑا کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:53:29
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے بھوپال میں سیمی سے متعلق نوجوانوں کی فرضی انکاؤنٹر پر اپنے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے مختلف قرائن، ویڈیو کلپ اور دیگر شواہد کے حوالے سے کہا کہ ایسا صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پولس کا آزمودہ حربہ اور فرضی انکاؤنٹر ہے،
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:41:33
بھوپال جیل میں بند آٹھ مشتبہ سیمی کارکنوں کے انکائونٹر پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم بیداری کارواں نے اس انکائونٹر کو مسلم نوجوانوں کا قتل قرار دیتے ہوئے اس واقعے کو ملک کی عدلیہ، قانون اور جمہویت کا قتل قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:33:07
بھوپال میں سیمی کے 8 کارکنوں کی ہلاکت کے تعلق سے آج مزید کئی سوالات ابھرے ہیں لیکن پولیس کا یہ دعویٰ ہےکہ انکاؤنٹر حقیقی تھا۔
View more
Wed, 02 Nov 2016 05:12:40
جیویلری کی ایک دکان میں گاہک کی شکل میں آنے والے ایک شخص نے وہاں کاونٹر پر موجود لوگوں کی توجہ دوسری طرف مبذول کرواتے ہوئے 2لاکھ روپے مالیت کے زیورات اڑالئے اور اطمینان سے رفو چکر ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy