Tue, 01 Nov 2016 16:11:32
برطانوی انٹیلی جنس اداریایم آئی 5 کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پولیس نے سنہ 2013ء کے بعد دہشت گردی کی 12وارداتیں ناکام بنائیں۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 16:09:37
متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ بن زاید نے سنہ 1975ء میں مصر کا دورہ کیا۔ اس وقت وہ ابو ظہبی کے ولی عہد کے منصب پر فائز تھے۔ آج سے چارعشرے قبل ان کے دورہ مصر کے دوران لی گئی نایاب تصاویر سامنے آئی ہیں۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 16:03:00
ایران کی پارلیمنٹ میں 25 ملین سنی مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے ارکان پارلیمان نے صدر حسن روحانی سیاپنی کابینہ میں کم سے کم ایک سنی وزیرمقرر کرنے مطالبہ کیا ہے سنی ارکان کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومتیں مسلسل اہل سنت مسلک کو نظر انداز کرتی چلی آ رہی ہیں۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 15:57:08
شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع میں لڑنے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک جنرل سمیت مزید تین فوجی افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 15:53:30
سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین نے ایک شاہی فرمان کے تحت مملکت کے وزیر مالیات ابراہیم العساف کو ان کے عہدے سے سبکدوش کرنے کے بعد کپیٹل مارکیٹ اتھارٹی کے سربراہ محمد الجدعان کو نیا وزیر مالیات مقرر کیا ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 15:50:22
ایرانی رہبر علی خامنہ ای کے مشیر برائے بین الاقوامی امور علی اکبر ولایتی نے میشال عون کے لبنانی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے حزب اللہ کے سربراہ نصر اللہ ،مزاحمت اور ایران کے دوستوں کی کامیابی قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 15:46:37
یمن کے لیے اقوام متحدہ کے امن مندوب اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کہا ہے کہ یمن کی ابتر معاشی صورت حال ملک میں انسانی بحران کو مزید گھمبیر کررہی ہے۔
View more
Tue, 01 Nov 2016 15:25:49
چنتامنی بی جے پی کے لیڈر ارون بابو نے کہا کہ جس طرح والمیکی جینتی یسویشور جینتی امبیڈکر جینتی جینتی کو تعلقہ انتظامیہ کے جانب سے منائی گئی ہے
View more
Tue, 01 Nov 2016 15:24:42
چنتامنی شہر میں پھر سے پلاسٹک کور کا استعمال کیا جارہا ہے جبکہ کئی ماہ قبل منسپالٹی عملہ نے پلاسٹک کور کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوتے کئی دکانوں پر چھاپہ مارے گئے تھے اور پلاسٹک کور ضبط کئے گئے تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy