Tue, 18 Oct 2016 16:29:45
اکستانی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ میراج کراچی کے قریب گر تباہ ہو گیا، جس سے اس کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا۔پاکستانی فضائیہ کے بیان کے مطابق میراج طیارے نے منصور ائیر بیس سے اُڑان بھری اور مشرف کالونی کے قریب گر گیا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:28:11
امریکہ کے ایک زمانے میں دوسرے اعلیٰ ترین فوجی عہدیدار رہنے والے سابق فوجی جنرل نے ان الزامات کا اعتراف کر لیا ہے کہ انھوں نے خفیہ معلومات افشا کرنے سے متعلق تفتیش کاروں سے جھوٹ بولا تھا۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:25:58
نھم کے محاذ پر حکومتی فورسز کے ساتھ ایک خونریز جھڑپ میں حوثی ملیشیا کے اہم کمانڈر عبدالخالق القرموشی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:24:34
ان دنوں سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پرایک نوبیاہتا فلسطینی جوڑے کی فوٹیج وائرل ہو رہی ہے جس میں شادی کی تقریب کے دوران موج مستی کرتے دلہا دُلہن کو سوئمنگ پول میں چھلانگ لگانے کے بعد مصیبت سے دوچار ہوتے دکھایا گیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:22:03
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ ایران کے بحری جہاز ایک ہفتے سے خلیج عدن میں موجود ہیں۔ اس دوران قذاق گروپوں کے ساتھ بھی تین تجارتی جہازوں کی مڈ بھیڑ ہوئی ہے جس کے بعد سمندرمیں کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:19:15
عراق کے سخت گیر شیعہ رہ نما مقتدیٰ الصدر نے ایک ٹی وی بیان میں ترکی کی عراق میں مداخلت کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے بغداد میں ترک سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرے کی کال دی ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:17:21
امریکا میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل متنازع بیانات کی وجہ سے مشہور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ آئے روز اپنے قول و فعل سے کسی نا کسی طرح مسلمانوں کی دل آزاری کے مرتکب ہوتے ہیں۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:14:08
ماہرین صحت نے ایک نئی تحقیق میں شوگر اور پرہیزی مشروبات(ڈائیٹ)کے بہ کثرت استعمال سے خواتین کے ہاں تولیدی صلاحیت کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Tue, 18 Oct 2016 16:12:07
شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند گروپ دولت اسلامی داعش کے خلاف جیسے جیسے گھیرا تنگ ہونے لگا ہے جنگجو گروپ کے اہم کمانڈروں کی ہلاکتوں کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy