Fri, 21 Oct 2016 14:54:11
پچھلے دنوں شیواجی نگر کے کامراج روڈ پر آر ایس ایس کارکن ردریش کے قتل کی جانچ کو تیزی سے آگے بڑھاتے ہوئے جانچ میں مصروف پولیس کی خصوصی ٹیموں نے مشتبہ ملزمین کے خاکے تیار کرلئے ہیں۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 14:50:58
ریاستی وزیر صحت رمیش کمار نے کہاکہ ریاست کے سرکاری ملازمین اور منتخب نمائندے اگر بیمار ہوجائیں تو ان کیلئے سرکاری اسپتالوں میں علاج کروانا لازمی قرار دیتے ہوئے قانون میں ترمیم لانے پر حکومت سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 14:48:24
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی اسٹانڈنگ کمیٹیوں کیلئے آج اتفاق رائے سے ممبران اور چیرمینوں کا انتخاب عمل میں آیا۔ بی بی ایم پی کی اہم ترین ٹیکس اینڈ فائنانس اسٹانڈنگ کمیٹی کیلئے شیواجی نگر اسمبلی حلقہ کے جئے محل وارڈ کی نمائندگی کرنے والے ایم کے گنا شیکھر چیرمین منتخب ہوئے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 02:42:43
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج دہلی پولیس کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے لاپتہ طالب نجیب احمد کا پتہ لگانے کے لئے خصوصی ٹیم قائم کرنے کی ہدایت دی۔یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹ یونین کی قیادت میں بڑی تعداد میں طلبہ اس معاملے میں انتظامیہ کی بے حسی اورلاپرواہی کی زبردست مخالفت کررہے ہیں۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 02:23:58
اتر پردیش کی حکمراں سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے اندر پہلے سے مچا گھمسان اور بڑھتا جا رہا ہے۔ایس پی ذرائع کی مانیں تو وزیر اعلی اکھلیش یادو کو ایس پی کا قومی صدر بنانے کا مطالبہ کرنے والے قانون ساز کونسل رکن (ایم ایل سی)ادے ویر سنگھ کے خلاف جلد ہی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 02:09:22
ئی دہائیوں سے کانگریس کے لئے جی جان سے کام کرنے والی کانگریس کی لیڈر ریتا بہوگنا جوشی آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئیں۔ریتا بہوگنا جوشی کو گاندھی خاندان، خاص طور پر سونیا گاندھی کا قریبی سمجھا جاتا رہا ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 02:01:59
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کی دعوت پر دینی و ملی جماعتوں کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے جو تحریر روانہ کی گئی ہے، اُس کو بڑی تعداد میں دستخط کرواکر بورڈ کے آفس کو روانہ کیاجائے
View more
Thu, 20 Oct 2016 21:56:32
ضلع اُترکنڑا کے جوئیڈا میں ایک بائک کو کچل کر نامعلوم سواری فرار ہوگئی جس کے نتیجے میں بائک پر سوار دومیں سے ایک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا،جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:34:38
فلسطینی وزارت داخلہ کے زیرانتظام بارڈر اور گذرگاہ امور کے شعبے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے کل بدھ کو غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کو اگلے چار روز کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy