Thu, 20 Oct 2016 16:25:32
یمن کے مختلف علاقوں میں جاری لڑائی کے دوران ایران نواز حوثی باغیوں اور مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے متعدد وفادار اہم جنگجو کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 16:22:58
عراق کے شمالی شہرموصل میں دولت اسلامیہ عراق وشام ’’داعش‘‘کے نام سے مشہور دہشت گرد تنظیم کے خلاف جاری فوجی کارروائی کے دوران ہزاروں افراد کی نقل مکانی جاری ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:37:39
ایران میں اصلاح پسندوں کے نزدیک سمجھے جانے والے ذرائع ابلاغ میں حسن کرد میہن کی رہائی کی خبریں گردش میں ہیں۔ میہن جنوری میں تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے اور اس کو آگ لگانے کی کارروائی کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:27:41
مغربی ملکوں بالخصوص برطانیہ میں اسلام فوبیا کے مکروہ مظاہر کے سامنے آنے کے ساتھ ساتھ نسل پرستانہ رحجانات کے واقعات میں بھی تیزی سیاضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس پر سماجی حقوق کی تنظیموں نے سخت تشویش کا بھی اظہار کیاہے۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:22:36
ایرانی سرکار سے وابستہ درباری شخصیات کے شرمناک اسکینڈلز کوئی نئی بات نہیں۔ ملک میں سامنے آنے والے بڑے بڑے معاشی اسکینڈلز کے بعد ایک شرمناک اخلاقی اسکینڈل سامنے آیا ہے
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:08:23
چنتامنی تعلقہ پاکی صفائی میں بہت پیچھے ہوچکا ہے حلقہ میں 50فیصد بیت الخلاء تعمیر ہوئے ہیں حکومت سے صفائی مہم چلانے کیلئے دیا گیا فنڈ استعمال نہیں ہورہا ہے
View more
Thu, 20 Oct 2016 15:03:27
پچھلے دنوں بنگلورو میں آر ایس ایس لیڈر رودریش کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے منڈگوڈ میں بی جے پی اور ہندو جاگرن ویدیکے نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اور نائب تحصیلدار کی معرفت گورنر کو میمورنڈم پیش کیا۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 14:59:09
ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر نے بتایا ہے کہ جلد ہی تمام سرکاری اسپتالوں میں سستی قیمت والی genericدواؤں کی دکانیں کھول دی جائیں گی۔
View more
Thu, 20 Oct 2016 12:13:29
میانمار کی وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سو چی نے آج کہا کہ دہشت گردی کسی بھی شکل میں قابل قبول نہیں ہے۔انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سرجیکل حملوں کے تمام معاملات کو ایک ہی طرح سے نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy