Fri, 21 Oct 2016 15:33:49
لیونیل میسی کی ہیٹ ٹرک کی مدد سے بارسیلونا نے چمپئنز لیگ فٹ بال میں 10کھلاڑیوں تک سمٹی مانچسٹر سٹی کو 4.0سے شکست دے دی جبکہ بائرن میونخ نے پی ایس وی انڈوون کو 4.1سے شکست دی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:32:29
ریو اولمپکس کی چاندی تمغہ فاتح پی وی سندھو ڈنمارک اوپن پریمیئر سپر سریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی جس نے چین کی ہی بنگجیاؤ کو براہ راست گیموں میں شکست دی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:31:02
آسٹریلوی فاسٹ بالر مچل اسٹارک نے کہا کہ پریکٹس کے دوران ہوئے حادثے سے ابھرکر وہ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے تیار ہیں۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:28:46
اولمپک تمغہ یافتہ ساکشی ملک ریو اولمپکس کے بعد اب 23اکتوبر سے اتر پردیش کے گونڈا میں ہونے والی قومی کشتی چمپئن شپ میں حصہ لیں گی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:26:12
ہندوستانی فٹ بال ٹیم تازہ فیفا رینکنگ میں 11پائیدان کی چھلانگ لگا کر 137ویں مقام پر پہنچ گئی جو گزشتہ 6 سال میں اس کی بہترین رینکنگ ہے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:23:41
یہاں دستیاب سہولیات اور تیاریوں سے مطمئن فیفا نے آج نوی ممبئی کوہندوستان میں اگلے سال ہونے والے انڈر 17ورلڈ کپ مقام کے طور پر ہری جھنڈی دے دی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:21:25
خواتین ڈبلز رینکنگ میں دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی کے طور پر مسلسل 80ہفتوں کی غیر معمولی کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے آج کہا کہ مارٹینا نوراتلووا، کارا بلیک اور لجیل ہبیر جیسے عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ رکھا جانا کافی تسلی بخش ہے جو سرفہرست مقام پر کافی طویل وقت تک بنے رہے تھے۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:16:42
بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن(بی ڈبلیوایف)نے اسٹار شٹلر سائنا نہوال کی بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے اسپورٹس کمیشن کے رکن کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔
View more
Fri, 21 Oct 2016 15:03:51
کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کے بی کولیواڈ نے آج سابق وزیر وی سرینواس پرساد کے بہ حیثیت رکن اسمبلی استعفیٰ کو منظور کرلیا۔پرساد نے 17اکتوبر کو اسپیکر کے چیمبر میں استعفیٰ پیش کردیا تھااور وزیراعلیٰ سدارامیا کی جانب سے غیر روایتی انداز میں کابینہ سے علاحدہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy