Sat, 05 Nov 2016 11:06:50
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی میئر جی پدماوتی نے اشارہ دیا ہے کہ عنقریب شہر میں گاڑیوں کی پارکنگ کی فیس بحال کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہاہے۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 11:03:55
وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے آج اپنے اسمبلی حلقہ شیواجی نگر کے مختلف ترقیاتی پروگراموں کی پیش رفت اورآنے والے دنوں میں حلقہ کو ترقی دینے کیلئے منصوبوں پر افسران سے تفصیلی بات چیت کی۔
View more
Sat, 05 Nov 2016 10:59:42
شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں پچھلے دنوں ہوئے ردریش نامی آر ایس ایس کارکن کے قتل کے معاملہ کو اپنے سیاسی فائدہ کیلئے آلۂ کار بنانے کی کوشش میں آج بی جے پی رکن پارلیمان شوبھاکارند لاجے نے ایک اوچھی حرکت کرتے ہوئے اس قتل میں وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ کو ملوث قرار دیا۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 20:08:52
چند دن پہلے میلاگریس کالج میں حاضری کم ہونے کی وجہ سے کچھ طلباء کو امتحان ہال کے ٹکٹ نہ دینے پر جو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا،
View more
Fri, 04 Nov 2016 20:06:01
یہاں کے بندر علاقے میں واقع سیمنٹ کے گودام میں ایک نامعلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا قتل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 20:00:29
کنڈلورمیں پچھلے کچھ عرصے سے جو پر امن ماحول تھا اس میں پھر ایک بار تشدد کا رنگ ابھر آیا ہے۔ کہتے ہیں کہ کرانی موشیم نامی ایک شخص نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی کہ اس کی دو کاروں اور ایک ٹپر لاری کے ٹائر وں کو تیز دھاروالے ہتھیار سے پھاڑ دیا گیا ہے۔ اس نے شکایت میں اس کا الزام صداقت (۲۸ سال) اور قاضی آفتاب عرف منا(۲۸ سال) پر لگایا تھا۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:53:28
عام طور پر فیس بک اور دیگر سوشیل میڈیا پلیٹ فارم پر فحش یا اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں اب تک صرف مردوں کو گرفتار کیا جاتا رہا ہے۔
View more
Fri, 04 Nov 2016 19:47:13
مسیحی تنظیموں نے ترکی میں اس امریکی پادری کو جیل بھیجنے کے اقدام کی مذمت کی ہے جس کے خلاف عہدیداروں کے بقول قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بننے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more