Sat, 22 Oct 2016 13:11:00
ختلف اسکیموں میں حکومت پنشن لیں رہے احباب کو چاہئے کہ 31اکتوبر تک آدھار نمبر لنک کرادیا جائے ورانہ پنشن کو منسوخ کردیا جائے گا یہ بات تحصیلدار گنگپا نے کہی
View more
Sat, 22 Oct 2016 13:09:32
بھائی کی موت کے خبر سن کرآخری دیدار کیلئے جارہے میاں بیوی سمیت بیٹی کی موت ہوگئی یہ حادثہ چنتامنی رورل پولیس تھانہ کے حدود ہائی وے روڈ امریڈہلی کے پاس پیش آیا مرنے والوں کی شناخت چکبالاپور ضلع گوری بدنور تعلق رانگیناہلی سدّو(35)وانی (24)اور آشو(2)کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 13:07:29
راشٹریہ جنتادل کرناٹک مائنارٹی کے ریاستی نائب صدر کے حیثیت سے شہر کے کے آر ایکٹیشن کے ساکن تنویر علی بیگ کو منتخب کیا گیا شہر کے پتراکرترا بھون میں منعقدہ آخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب مائنارٹی کے نائب صدر تنویر علی بیگ صاحب نے کہا کہ عوامی نمائندوں میں دور اندیشی کی کمی سے سرکاری اسکیمیں کھٹائی میں جارہی ہے
View more
Sat, 22 Oct 2016 13:03:12
تجارتی مرکز شہر چنتامنی کے کئی وارڈوں کے علاوہ ویمنس کالج وغیرہ میں ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ اور مسلم پرنسل لاء میں مداخلت کی پر زور مذمت کی گئی شہر کے کئی وارڈوں میں اسلامی بھائیوں کے علاوہ اسلامی خواتین نے بھی سیول کوڈ کی مخالت میں دستخطی مہم چلائی ۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:55:46
قومی انسانی حقوق کمیشن کے صدر ایچ ایل دتو نے آج کہا کہ وزیر اعلیٰ جے للتا کی صحت کے بارے میں افواہ پھیلانے کے معاملے پر لوگوں کی گرفتاری مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے اور اس سے نمٹنے کے دوسرے راستے ہیں۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:53:56
بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کے سابق نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار اور این سی پی کے قانون سازکونسل کے رکن سندیپ باجوریاکو ایک پٹیشن پر نوٹس جاری کیا ہے جس میں ریاست کے بلڈھانا اور امراوتی اضلاع میں آبپاشی کے منصوبوں میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:51:17
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی)میں گہراتے اختلافات کو اور ہوا دینے والے واقعات میں وزیراعلیٰ اکھلیش یادو آج اپنے چچا اور سماج وادی پارٹی کے صوبائی صدر شیو پال سنگھ یادو کی طرف بلائی گئی پارٹی کے ضلع عہدیداروں کے اجلاس میں شریک ہونے کے بجائے انہیں اپنی رہائش گاہ پر بلا کر ملاقات کی۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:48:38
اتراکھنڈ کے گورنر ڈاکٹر کرشن کانت پال نے ریاست میں لوک آیکت کی تقرری سے متعلق فائل ایک بار پھر کچھ ا عتراضات کے ساتھ ریاستی حکومت کو واپس لوٹا دی ہے۔شاہی محل سے لوک آیکت کی فائل لوٹایے جانے کو ریاستی حکومت کے لیے ایک بہت بڑا دھچکا مانا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 12:44:34
گجرات کے پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل نے پاٹیدارریزرویشن تحریک کی حمایت کے لئے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کو خط لکھ کرگجرات آنے کی دعوت دی ہے۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نتیش گجرات جا سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy