Thu, 13 Jun 2024 11:54:59
اس ہفتے کے آخر میں حج کے آغاز سے قبل عازمین سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں، کیونکہ سالانہ حج اپنی تمام تر روحانیت کے ساتھ قریب آچکا ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2024 11:30:18
جموں کشمیر میں 60 گھنٹوں میں یکے بعد دیگرے 3 دہشت گردانہ حملوں پر بدھ کو کانگریس نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے الزام لگایا کہ یہاں امن کی بحالی کے اس دعوؤں کی قلعی کھلی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2024 11:22:18
روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےٹی 20 عالمی کپ 2024کے سوپر 8 میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ کل کھیلے گئے میچ میں ہندوستانی ٹیم نے امریکہ کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ یہ ہندوستان کی مسلسل تیسری فتح ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2024 11:13:50
وزیراعظم مودی کی ۷۲؍ رکنی کابینہ میں ۲۸؍ وزیرمجرمانہ ریکارڈ کے حامل ہیں جن میں سے ۱۹؍ کو سنگین قسم کے الزامات کا سامنا ہے۔ ۲؍ وزیر اقدام قتل کے کیس میں ماخوذ ہیں تو ۸؍ پر سماج میں نفرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج ہوچکی ہے۔ ۵؍ وزیر ایسے ہیں جن پر خواتین کے خلاف جرائم کا الزام ہے۔
View more
Thu, 13 Jun 2024 10:58:24
کانگریس پارٹی اور راہل گاندھی نے جموں و کشمیر میں مسلسل دہشت گردانہ حملوں کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایک (سابقہ ٹوئٹر) پر حملوں پر اپنے غصے کا اظہار کیا۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’مبارکبادی پیغامات کا جواب دینے میں مصروف نریندر مودی کو جموں و کشمیر میں بے دردی سے مارے گئے عقیدت مندوں کے اہل خانہ کی چیخیں تک سنائی نہیں دے رہی ہیں۔‘‘
View more
Thu, 13 Jun 2024 10:48:22
مانسون ملک کی کئی ریاستوں میں داخل ہو گیا ہے جس سے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے راحت ملی ہے۔ تاہم شمالی ہندوستان کی کچھ ریاستیں اب بھی شدید گرمی اور گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 16 جون تک اتر پردیش، ہریانہ، پنجاب، دہلی اور جھارکھنڈ کے کچھ حصوں میں گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے۔ وہیں، 13 جون کو اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، کرناٹک، تلنگانہ اور مہاراشٹر میں شدی
View more
Thu, 13 Jun 2024 10:32:49
سی آئی ڈی نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈ ی یورپا کو ان کے خلاف درج پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل افینس ایکٹ (پوسکو) کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔
View more
Wed, 12 Jun 2024 19:30:03
اتر پردیش میں کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے نے لوک سبھا انتخابات کو لے کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یوپی کے لوگوں نے ان کے تمام نعروں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
View more
Wed, 12 Jun 2024 18:21:56
کئی دن تک مطلع ابرآلودرہنے کے بعد کل شام حیدرآباد میں شدید ترین بارش ہوئی۔جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک درہم برہم ہوگئی۔ بارش منگل کو 6:30بجے شام کے لگ بھگ شروع ہوئی اور شہر کے مختلف حصوں میں گرج وچمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy