Sat, 06 Jan 2018 00:04:47
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجے ورگی نے آسام میں قومی شہری رجسٹر (این آرسی) کے موضوع پر مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ آئین اور سپریم کورٹ کی توہین ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 00:02:21
ھیما-کوریگاؤں تشدد میں ملزم گجرات سے رکن اسمبلی جگنیش میوانی نے کہا کہ دلتوں پر ہو رہے مظالم پر وزیر اعظم مودی کو جواب دینا چاہئے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 23:58:49
چارہ گھوٹالے سے جڑے اور دیوگھر خزانے سے 89لاکھ، 27 ہزار روپے کو غیر قانونی طورپر نکالنے کے مقدمے میں بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو، آر کے رانا، جگدیش شرما اور تین سابق آئی اے ایس افسران سمیت 16 قصورواروں کی سزا پر فیصلہ جمعہ کو پھر ٹل گیا۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 23:56:04
لوک سبھا میں آج صارفین کے مفادات سے منسلک کنزیومر پروٹیکشن بل 2015 کو واپس لے کر اس کی جگہ کنزیومر پروٹیکشن بل 2018 کو رکھا گیا۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 23:53:55
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ مرکزی حکومت دیہی اور زرعی شعبے پر خاص طور پر توجہ دے رہی ہے اور ان پر 2,90,000کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:39:31
راجیہ سبھا نے اپنے تین ارکان کرن سنگھ، جناردن درویدی، پرویز ہاشمی کو الوداع دی جن کی مدت اسی ماہ کی 27تاریخ کو مکمل ہو رہی ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:35:37
صدر رام ناتھ کووند آئندہ آٹھ جنوری کو چترکوٹ کے جگدگر رامبھدراچاریہ دبیاگ یونیورسٹی کے کانووکیشن میں 579 طلبا و طالبات کو مختلف ڈگریاں اور میڈل تقسیم کریں گے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:33:11
قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی)نے ریاستوں سے کہا ہے کہ بچوں کی شادی پر روک لگانے کے لئے اس سماجی بیماری کو قطعی برداشت نہیں کرنے کی پالیسی اپنائی جائے اور بچوں کی شادی روک تھام ایکٹ، 2006 کو سختی سے نافذ کیا جائے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 20:28:43
عام آدمی پارٹی اب کھل کر کمار وشواس کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے۔کل تک آپ لیڈر سنجے سنگھ کہہ رہے تھے کہ کمار وشواس ناراض ہیں تو ان کو منائیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy