Sun, 07 Jan 2018 12:25:50
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی میں شمالی کوریا کے نمائندے نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ اْن کا ملک جنوبی کوریا میں ہونے والی سرمائی اولمپک گیمز میں شریک ہو سکتا ہے۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 12:21:56
میانمار کی سکیورٹی فورسز اور ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ بظاہر روہنگیا مسلمانوں سے تعلق رکھنے والے ایک عسکریت پسند گروپ نے گھات لگا کر ایک فوجی ٹرک حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 12:17:51
ملائیشیا کی حکومت نے اْس پلان کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ساڑھے تین برس قبل لاپتہ ہو جانے والی پرواز کی تلاش کا نیا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 12:05:25
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے پیئرسن ایئرپورٹ پر2 طیارے آپس میں ٹکراگئے. جس کے نتیجے میں ایک طیارے میں آگ لگ گئی تاہم دونوں طیاروں میں موجود مسافر خیریت سے رہیں۔
View more
Sun, 07 Jan 2018 11:24:06
حکومت بھلے ہی اپوزیشن کی وجہ سے تین طلاق بل کو راجیہ سبھا سے اس سیشن میں منظور نہ کرا سکی ہو لیکن اس کے باوجود اب پارٹی اس بل کوہی فائدہ اٹھانے کی کوشش شروع کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy