Fri, 05 Jan 2018 15:08:30
کل جمعرات شام کو ضلع اُڈپی کے کارکلا میں ایک مسلم شخص پر ہوئے دھاردار ہتھیار سے حملہ کے بعد پولس نے آج جمعہ کو بجرنگ دل لیڈرمہیش شینوئی سمیت پانچ لوگوں کے خلاف معاملات بُک کئے ہیں اور ان پر اقدم قتل اور حملہ کرنے کے کیسس درج کئے ہیں۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 14:35:12
کنداپور تعلقہ کے مرونتے نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار ایمبولنس نے ایک راہ گیر کو ٹکرمار دی، جس کے نتیجے میں راہگیر شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ایمبولینس راہ گیر کو ٹکر مارنے کے بعد موقع پر سے فرار ہوگئی، مگر فرار ہوتے دیکھ کچھ لوگوں نے آگے ناگور میں واقعے کی خبر دی، جہاں عوام نے ایمبولنس کو زبردستی روک دیا ۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:54:43
کانگریس نے آج الزام لگایاہے کہ تین طلاق بل کے تعلق سے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کی پالیسی اور نیت ٹھیک نہیں ہے اور راجیہ سبھامیں وہ بل کو منظور نہیں کراناچاہتی ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:46:58
ضلع کے کارکلا میں ایک مسلم شخص پر مبینہ طور پر بجرنگی کارکنوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں مسلم شخص شدید زخمی ہوگیا ہے، اور اسے مقامی اسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ مسلم شخص پر حملہ کرنے کی خبر پھیلتے ہی کافی تعداد میں لوگ کارکلا پولس تھانہ کے باہر جمع ہوگئے اور پولس سے مطالبہ کیا کہ حملہ آوروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:42:52
مرکزی ریسرچ بیورو (سی بی آئی)نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے سابق وائس چانسلر نسیم احمد کے خلاف 2005 میں یونیورسٹی میں کی گئی ایک افسر کی تقرری میں مبینہ بے ضابطگی اور دھوکہ دہی کے سلسلے میں مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:37:14
کوٹایم کی ایک عدالت نے کیرالہ کے نگرانی و اینٹی کرپشن بیورو (وی اجے سی بی )کو الپپجھا ضلع میں سابق وزیر تھامس چانڈی کے جھیل والے رسورٹ تک جانے کے لئے دھان کے کھیت سے ہو کر سڑک بنانے کے سلسلے میں مبینہ طور پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے ان پر مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:34:32
راجستھان میں کڑاکے کی سردی سے عام زندگی متاثر ہو رہی ہے۔فتح پور شیخاوٹی اور الور میں درجہ حرارت صفر سے نیچے چلا گیا ہے۔
View more
Fri, 05 Jan 2018 00:28:42
ممبئی پولیس نے کل بند کے دوران دلت گروپوں کی طرف سے کئے گئے احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں 300افراد کو حراست میں لیا ہے، ساتھ ہی 16 ایف آئی آر بھی درج کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy