Sat, 06 Jan 2018 12:09:06
امریکا کی مختلف ریاستوں میں برفباری اور شدید سردی کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ درجن سے زائدہوگئی جب کہ ہزاروں پروازیں منسوخ اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 12:05:22
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اسرائیلی کنیسٹ میں فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دیے جانے کے ظالمانہ قانون کی منظوری کی شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 12:01:08
کابل میں خودکش دھماکے میں 16 پولیس اہلکاروں سمیت20 سے زائدافرد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے،ہلاکتوں میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔کالعدم دہشت گرد تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ دار قبول کر لی ہے ۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:47:03
ایرانی حکومت کی بعض شہروں میں اپنی حمایت اور مظاہرین کی مخالفت میں ریلیاں نکلوانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے اور احتجاجی تحریک مزید شہروں تک پھیل گئی ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:38:18
امریکہ نے جمعرات کے روز پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے صدر دفاتر ایران میں ہیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ ان اداروں کا تہران کے اسلحہ پروگرام سے تعلق ہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:08:00
دی بلڈرس اسوسی ایشن آف انڈیا (بی اے آئی) نے آج تعمیری شعبہ میں فوری اصلاح اور باقاعدگی کی ضرورت پرزوردیا ہے تاکہ اس شعبہ میں تیزی کے ساتھ ترقی کویقینی بنایاجاسکے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:04:22
جگہ کی قلت یاکمی کی وجہ سے بی بی یم پی کے 24وارڈوں میں26جنوری سے اندرا موبائل کنیٹین کاآغاز ہونے جارہاہے ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا موبائل کینٹین کاافتتاح کریں گے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 11:00:46
بروہت بنگلورمہانگر پالیکے ( بی بی یم پی) بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) بسکام، ضلع پنچایت سمیت مختلف محکمہ جات کے 12بدعنوان افسران کاپتہ لگاکر انسداد بدعنوانی بیورو ( اے سی بی) کے افسران نے کروڑوں روپے مالیت کے غیرقانونی اثاثوں کاپتہ لگایاہے۔
View more
Sat, 06 Jan 2018 10:55:14
بنگلورو ڈیولپمنٹ اتھار ٹی ( بی ڈی اے) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کنڑا ذریعہ تعلیم کے اسکول قائم کرنے کے مقصدسے شہری سہولت ( سی اے) کے تحت سائٹ حاصل کی گئی تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy