Thu, 04 Jan 2018 12:38:40
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں جاری ہنگامی حالت میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مصر میں ہنگامی حالت کی تجدید کا آغاز 13 جنوری ہفتے کے روز سے کی جائے گی۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:15:59
میسورو سٹی کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کے لئے ہونے والے انتخابات کے لئے ریاستی حکومت نے زمروں کے ریزرویشن کی فہرست جاری کردی ہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:11:03
وجیا پورہ حضرت سیدنا دادا پیر بابا ؒ کی درگاہ میں منعقدہ گیارہویں شریف کی تقریب میں ریا ست کر نا ٹک کے رکن کونسل رضوان ارشد ، کے پی سی سی اقلیتی شعبہ کے چیر مین وائی سعید احمد ،بنگلور ژون کے چیر مین مدبرو بنگلور دیہی ضلع کے چیر مین الحاج غوث خان عر ف مبارک سمیت کا نگریس پارٹی کے دیگر اہم قائدین نے شر کت کی۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:08:12
کانگریس رکن پارلیمنٹ ویرپپا موئلی نے تین طلاق سے متعلق بل کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے آج الزام لگایا ہے
View more
Thu, 04 Jan 2018 12:03:05
دلتوں کے پروگرام کو لے کر پونے میں بھڑکے نسلی تشدد سے مہاراشٹر جھلس رہا ہے تواس کی گونج پارلیمنٹ میں بھی سنائی دے رہی ہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:53:37
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کارپوریٹر منی سوامی کے ایک خاتون پر حملہ کئے جانے کے واقعہ کے بعد کاڈگوڈی پولیس کی جانب سے کاڈگوڈی وارڈ کے بی جے پی کارپوریٹر منی سوامی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر بی جے پی نے پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:47:51
ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے چیرمین کی ذمہ داری سنبھالنے کے لئے کرناٹک، اڈیشہ اور بامبے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس رہ چکے وظیفہ یاب جسٹس ڈی ایچ واگھیلا کا انتخاب کیاگیاہے۔
View more
Thu, 04 Jan 2018 11:37:30
مجوزہ طلاق ثلاثہ بل پربی جے پی حکومت نے تمام ریاستوں کو اپنی رائے دینے کو کہاتھا جس میں سے 18ریاستوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا لیکن ریاست کرناٹک کی حکومت نے آج تک اپنی رائے سے مرکز کو آگاہ نہیں کیا۔آخر اس کی وجہ کیاہے؟۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy