Thu, 11 Jan 2018 12:50:41
نجیب احمد کے بعد اب جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) سے ایک اور طالب علم لاپتہ ہو گیا ہے۔ لاپتہ طالب علم کی شناخت مکل جین کے نام سے کی گئی ہے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 12:46:06
میگھالیہ میں ووٹر لسٹ میں رجسٹرڈ ووٹروں کی صورت میں خواتین نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ریاست میں 50. 4 فیصدخواتین ووٹر ہیں۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 12:34:01
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ 1984 کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق 186 معاملات کی جانچ پڑتال کے لیے وہ سپریم کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی تفتیشی ٹیم کا قیام کرے گی۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 11:07:39
صدر رام ناتھ کووند نے آج غیر مقیم ہندوستانی ممبران پارلیمنٹ سے کہا کہ وہ اپنے ملک کی ترجیحات کو ہندوستان کی ترقی کے ساتھ شامل کریں اور اس بات پر توجہ دیں کہ دونوں ایک ساتھ کس طرح آگے بڑھ سکتے ہیں۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 11:04:07
سپریم کورٹ نے ریئل اسٹیٹ شعبے کی کمپنی جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹڈ (جے اے ایل)سے ملک بھر میں چل رہی ان کی رہائشی منصوبوں کی مکمل تفصیل دینے کو کہا ہے۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 11:00:30
سپریم کورٹ نے معروف مصنف ایم ایم کلبرگی کے قتل کی ایس آئی ٹی جانچ کی مانگ کرنے والی عرضی پر جانچ ایجنسیوں این آئی اے اور سی بی آئی اور مہاراشٹر اور کرناٹک ریاست کی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا اور چھ ہفتے کے اندر جواب دینے کو کہا۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 10:56:47
بری فوج نے جموں کشمیر میں گزشتہ سال اسٹریٹجک مہمات کے تحت اور کنٹرول لائن (ایل او سی) پر سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کا جواب دیتے ہوئے 138 پاکستانی فوجیوں کو مار گرایا۔
View more
Thu, 11 Jan 2018 10:53:09
راجیہ سبھا میں اپریل ماہ میں 55اراکین کی مدت ختم ہونے جا رہی ہے اور اگر متعلقہ ریاستوں کی موجودہ اسمبلی کی تصویر اور ممبران پارلیمنٹ پر نظر ڈالی جائے تو ان کی جگہ منتخب ہوکر آنے والے اراکین میں بی جے پی کو چھ سیٹوں کا فائدہ ہو سکتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy