Sun, 27 Jan 2019 18:21:19
سائیکل پر سفر کرتے ہوئے انسان نہ صرف اپنی صحت بنائے رکھ سکتا ہے بلکہ ماحول کو بھی آلودگی سے پاک رکھ سکتا ہے، اسی پیغام کو عام کرنے کے مقصد سے آج یہاں بھٹکل میں روٹری کلب کی جانب سے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں قریب سو لوگوں نے سائیکل کے ذریعے بھٹکل کے مختلف علاقوں سے گذرکر عوام کو سائیکل چلانے کی ترغیب دی۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 18:07:38
یہاں سے قریب کوٹا میں سنیچر کی آدھی رات کوہوئے ایک قاتلانہ حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جن کی شناخت بھرت پجاری اور یتیش کنچن کے طور پر کی گئی ہے۔یہ لوگ اپنے ایک دوست کی مدد کرنے اُس کے گھر پہنچے تھے جس کے دوران ایک ٹولی نے ان پر حملہ کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 18:03:22
سنیچر کی آدھی رات کوشراب کے نشے میں دھت ایک ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نے غلط سمت میں کار چلاتے ہوئے نہ صرف 5موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچایا بلکہ دو افراد کو زخمی بھی کردیا جنہیں علاج کے لئے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 12:25:11
ہریانہ کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا کے روہتک رہائش گاہ پر جمعہ کی صبح مرکزی جانچ ایجنسی (سی بی آئی) نے چھاپہ ماری ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 12:17:14
یاستی گورنر واجو بھائی والا نے آج کہا کہ حکومت کے ساتھ عوام کا تعاون رہے گا ، تبھی ریاست کی مجموعی ترقی ممکن ہے ۔ شہر بنگلور کے تاریخی مانک شاہ پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ70ویں یومِ جمہوریہ تقریب میں قومی ترنگا لہرا کر پریڈ کی سلامی لینے کے بعد خطاب کرتے ہوئے گورنر نے حکومت کی جانب سے کئے گئے مختلف ترقیاتی اسکیموں کا ذکر کیا ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 12:10:44
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے تباہی کے بعد 34 افراد کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے، پانی کے ریلے میں بہنے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، 350 افراد کو بچا لیا گیا، جبکہ 23 افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:58:41
آزاد ہندوستان کے اعلان پر 69سال کا عرصہ بیت گیا۔ آج 70ویں یوم جمہوریہ ہے ،اس دن ہندوستان میں آئین کو منظوری حاصل ہوئی ۔ یہ دن آئین و دستور کے نفاذ کا دن ہے ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:54:46
حال ہی میں وفات پانے والے سد گنگا سوامی مٹھ کے ڈاکٹر شیو کمار کو ان کی نا قابل فراموش خدمات کے اعزاز میں مرکزی حکومت نے پدم بھوشن اور ریاستی حکومت نے کرناٹک رتن سے سرفراز کرتے ہوئے ان کی عزت افزائی کی ہے ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:48:04
کانگریس ۔ جے ڈی ایس پر مشتمل ریاستی مخلوط حکومت لائن آف کنٹرول( ایل او سی ) میں کھڑی ہے ۔ کوئی بھی رکن اسمبلی کسی بھی وقت فائرنگ کرسکتا ہے ۔ عقل مند شخص ہی ایل او سی کراسکتا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy