Mon, 28 Jan 2019 12:30:20
کرناٹک میں کانگریس کے ساتھ انتخابات سے قبل مفاہمت کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جنتادل ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کہا کہ مفاہمت کے لئے کانگریس کے لیڈروں کے ساتھ باضابطہ بات چیت بہت جلد ہوگی۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 12:26:23
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے بتایا کہ ٹمکور ضلع سد گنگا مٹھ کے ڈاکٹر شیوکمار سوامی جی کے پیدائشی مقام ویرا پور اور آدی چن چن گری مٹھ کے ڈاکٹر بال گنگادھر ناتھ سوامی جی کے پیدائشی گاؤں بانندور کی ہمہ جہت ترقی کی جائے گی۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 12:22:25
سینئر صحافی اور ریاستی وزیر اعلیٰ کے سابق میڈیا صلاح کار دنیش امین مٹو نے کہا کہ بی جے پی کی فرقہ پرست پالیسیوں کی تنقید کی بجائے وزیر اعظم نریندر مودی سمیت مرکزی حکومت کی ناقص حکمرانی کے تعلق سے عوام میں بیداری لانا ضروری ہے۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 12:19:19
معروف ہمہ لسانی فلمی اداکار پرکاش راج آنے والے پارلیمانی انتخابات میں بنگلور سنٹرل پارلیمانی حلقہ سے بطور آزاد امیدوار حصہ لینے گزشتہ ایک ہفتہ سے حلقہ میں عوام کی رائے طلب کرنے میں مصروف ہیں۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 01:06:40
ریاست تمل ناڈو کے مدورائی پہنچے وزیر اعظم نریندر مودی کا عوام نے کالے جھنڈوں کے ساتھ استقبال کیا اور ناراض ایم ڈی ایم کے کارکنان نے اُنہیں گو بیک مودی (واپس چلے جاو مودی) کے نعرے لگائے۔ یہاں وزیراعظیم نریندر مودی کو عوام کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 00:15:27
سیاست میں پرینکا گاندھی کی انٹری اور بالی وڈ کے چہروں کو لے کر متنازعہ بیان دینے والے کیلاش وجے ورگی پر کانگریس نے جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 00:07:06
ہماچل پردیش میں اتوار کو بھی سردی سے لوگوں کو راحت نہیں ملی اور ریاست کے سیاحتی مقام پر درجہ حرارت صفر سے نیچے درج کیا گیا۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 00:02:21
کزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اتوار کو دعوی کیا کہ چندا کوچر سے منسلک آئی سی آئی سی آئی بینک فراڈ کیس کی تحقیقات کرنے والے اور 22 جنوری کو اس معاملے میں ایف آئی آر درج
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:59:53
آئی سی آئی سی آئی بینک قرض کیس میں سی بی آئی کی بینکنگ اینڈ سیکورٹیز فراڈ سیل کے ایس پی سدھانشو دھر مشرا کو رانچی ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy