Sat, 26 Jan 2019 00:22:43
لوک سبھا انتخابات کا سیاسی دنگل تیار ہو چکا ہے۔اس سیاسی اکھاڑے میں پی ایم مودی کے سامنے اپوزیشن کی جانب سے کون اتریگا اس پر شک کے بادل منڈلا رہے ہیں۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 00:05:05
مدھیہ پردیش اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر گوپال بھارگو نے وزیراعلیٰ کمل ناتھ پر طنز کستے ہوئے کہا کہ کمل ناتھکارپوریٹ سوچ کے شخص ہیں، اسی لیے فضول خرچی ہو رہی ہے۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 23:51:39
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے بی جے پی حکومت پر الزام لگایا کہ مرکز کی موجودہ حکومت نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہندوستانی جمہوریت کے اقدار اور اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر اپنی من مانی کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 23:42:15
کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے فعال سیاست میں آنے کا زبردست اثر ہے اور اسی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے رہنما بوکھلاہٹ میں الٹے سیدھے بیان دے رہے ہیں۔
View more
Fri, 25 Jan 2019 21:13:43
کویور کراس کے پاس ایک ہونڈا ایکٹیوا اسکوٹر اور لاری کے بیچ ہونے والے تصادم میں اسکوٹر سوار موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy