Sat, 26 Jan 2019 19:56:29
ہندوستان کے مشہور و معروف سیاحتی مقام مرڈیشور سمندر میں ڈوبنے کے دوران دو سیاحوں کو لائف گارڈ کے اہلکار بچانے میں کامیاب ہوگئے، واردات آج سنیچر دوپہر کے قریب پیش آئی۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:44:36
ایک بارپھر26 جنوری 2019 کو دہلی کے راج پتھ سے ہندوستان نے دنیا کو اپنی طاقت کا نظارہ دکھایا۔ 90 منٹ کے اس پریڈ میں ہندوستان نے اپنے تمام جدید ہتھیاروں کی نمائش کی۔ اسی کے ساتھ ملک کے تنوع میں ایکتا کی جھلک بھی لوگوں کو دیکھنے کو ملی۔ دہلی کے راج پتھ پرہونے والے پریڈ کا ہرکسی کو انتظاررہتا ہے۔ اس بارکے یوم جمہوریہ پریڈ میں بہت کچھ خاص رہا۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:38:46
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج کہا کہ کرناٹک لیجس لیٹرس کامشترکہ اجلاس 6فروری سے شروع ہونے کاامکان ہے ۔ وزیراعلیٰ نے آج ریاستی گورنر وجو بھائی والا سے راج بھون میں ملاقات کرکے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے انہیں مدعو کیا ہے ۔ گورنر سے ملاقات کرنے کے بعد کمار سوامی نے میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے گورنر سے ملاقات کرتے ہوئے مشترکہ اجلاس اورمالیاتی سال برائے 2019-20کا ریاستی بجٹ پیش کرنے سے متعلق تباد
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:27:06
وزیر اعلیٰ کمار سوامی پر وزیر داخلہ ایم بی پاٹل نے عدم اطمینان کااظہار کیا ہے ۔اپنے قریبی ساتھیوں کے روبرو ناراضی ظاہر کرتے ہوئے ایم بی پاٹل نے کہا کہ ہبلی ، دھارواڑ ،بیلگاوی اور میسور شہروں کے پولیس کمشنرز کاتبادلہ کردیاجاتاہے،
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:22:57
سیاست میں انٹری دینے کا اعلان کرنے والے ہمہ لسانی ادا کارنے آج کہا کہ بنگلور سنٹرل لوک سبھا حلقہ میں کانگریس کو پچھلے دس برسوں سے مسلسل شکست کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 12:06:29
ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم جی ٹی دیوے گوڈا نے بی جے پی پر یہ الزام لگایا ہے کہ کانگریس کے دو اراکین اسمبلی کے درمیان مارپیٹ کی اہم وجہ بی جے پی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy