Sun, 27 Jan 2019 11:26:28
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان خلفشار کا خمیازہ کشمیری عوام کو بے تحاشا جانی نقصان کی صورت میں بھگتنا پڑا ہے ۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 11:18:10
یاست کے تمام اسمبلی حلقوں کی ترقی کے لئے حکومت کرناٹک نے فی حلقہ ایک کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔مہاتما گاندھی اسٹیڈیم ٹمکور میں یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی پرچم لہرانے کے بعد اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے یہ بات کہی۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:47:56
سابق صدر پرنب مکھرجی نے ملک کے باشندوں سے آئین میں موجود انصاف، آزادی، مساوات اور بھائی چارے کے بنیادی اصولوں کے تحفظ کی کوشش کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:30:00
نامور مصنفہ گیتا مہتا نے پدم شری ایوارڈلینے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سال بڑے انتخابات ہونے ہیں اور ان کا ایوارڈ لینے کا غلط مطلب لگایا جا سکتا ہے۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:26:40
آندھرا پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے دونوں ایوانوں کی ایک مشترکہ میٹنگ سے خطاب کرنے کے ساتھ یہاں 30 جنوری سے شروع ہو جائے گا۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:22:59
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے شہریوں سے باہمی امن و امان کے تانے بانے کوتباہ کرنے کی کوشش کرنے والوں سے خبردار رہنے کی گزارش کی۔
View more
Sat, 26 Jan 2019 21:19:14
اترپردیش کے وزیر مملکت برائے بیسک ایجوکیشن(آزادانہ چارج) انوپما جیسوال نے کہا کہ کانگریس نے پرینکا واڈرا کو عملی سیاست میں اتار کر مسٹر راہل گاندھی کی سیاسی ناپختگی کو قبول کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy