Sun, 27 Jan 2019 23:45:08
پنجاب کانگریس کے رہنماؤں کے لئے چندی گڑھ لوک سبھا سیٹ اس وقت ہاٹ سیٹ بن گئی ہے، جس پر الیکشن لڑنے کے لئے اپنی اپنی دعویداری کرنے کا سلسلہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:39:32
آزادی کے بعد سے سپریم کورٹ میں صرف چھ خواتین جج مقرر کئے جانے اور عدالتوں میں خواتین ججوں کی کم تعداد کا حوالہ دیتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ کل ججوں میں خواتین ججوں کی تعداد تقریبا 50 فیصد ہونی چاہئے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:36:38
راہل گاندھی کی قیادت پر کوئی بھی سوال نہ اٹھانے کی بات کہتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہاکہ ان کے (راہل گاندھی) خلاف منفی مہم کے بعد بھی انہوں نے لوگوں کا دل جیت لیا۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:33:42
مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ وہ تقریبا ایک سال پہلے موصول دو شکایات کی بنیاد پر چیف ویجلنس کمشنر (سی وی سی) کے وی چودھری کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتے کیونکہ ایسی شکایات کے حل کے لئے کوئی ہدایات نہیں ہے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:31:19
سوشل میڈیا کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے بی جے پی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں فتح کے لئے اس پلیٹ فارم پر اپنی سرگرمیاں بڑھانے کے مقصد سے حکمت عملی تیار کی ہے
View more
Sun, 27 Jan 2019 23:27:02
) یوگا گرو بابا رام دیوبھی بھارت رتن ایوارڈ کے تنازعات میں کودگئے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ 70سالہ آزادی کے بعد بھی یہ سب سے بڑا اعزازکسی سنیاسی کو کیوں نہیں دیا گیا؟۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 21:43:01
معروف تعلیمی تنظیم ’’دی ونگس فاؤنڈیشن‘‘ کی جانب سے طلبہ وطالبات نے 26 جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر پورے جوش وخروش کے ساتھ ’’جشن جمہوریت‘‘ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر خالد مبشر (اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی) نے کہا کہ ونگس فاؤنڈیشن نے ان غریب ونادار بچوں کو نئی روشنی اور نئی زندگی عطا کی ہے جو اسکول کا منہ دیکھنے سے بھی محروم تھے۔
View more
Sun, 27 Jan 2019 21:00:52
سپاری کے درخت پر چڑھ کر پھولوں کو نکالنے کے دوران درخت کٹ ہوکر گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت ماروکیری کے رہنے والے راما تمپا گونڈا (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ سنیچر رات کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy