Tue, 29 Jan 2019 11:34:51
ریاستی وزیر برائے غذا وشہری رسدات ، اقلیتی امور، اوقاف اور حج بی۔ زیڈ ضمیر احمد خان نے آج شہر کے نجی ہوٹل میں مرکزی وزیر برائے غذا وہ شری رسدات رام ولاس پاسوان سے ملاقات کی اور گزشتہ 7؍برسوں سے واجب الادا 795کروڑ روپئے جاری کرنے کی گزارش کی۔ اس سلسلہ میں دستاویزات کے ساتھ یاد داشت بھی پیش کی۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 00:01:49
اترپردیش میں نوئیڈا سیکٹر 27 میں رہنے والی دہلی یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے اپنے عاشق سے لڑائی کے بعد پنکھے سے فندا لگا کر خود کشی کر لی۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 23:59:30
بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج اس بات کو مسترد کردیا کہ مرکزی وزیر نتن گڈکری کا بیا ن وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کرنے والے ہیں۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 23:56:48
آسام اسمبلی میں پیر کو بجٹ سیشن کے پہلے دن جم کر ہنگامہ ہوا جہاں اپوزیشن پارٹیوں نے متنازعہ شہریت بل کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 22:34:30
ریاست کے سابق وزیراعلیٰ سدرامیا آج میسور کے ورونا اسمبلی حلقہ میں منعقدہ عوامی اجلاس کے دوران اُس وقت آپے سے باہر ہوگئے جب ایک خاتون کانگریسی ورکر نے ورونا حلقہ کے تعلق سے شکایت کرتے ہوئے ٹیبل پر ہاتھ مارتے ہوئے بات کرنے کی کوشش کی۔اس موقع پر سدرامیا اتنے زیادہ غصے میں آگئے کہ انہوں نے خاتون سے مائک چھین لیا، مائک چھیننے کے دوران خاتون کا دوپٹہ بھی نیچے گرگیا۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 22:06:15
چھتیس گڑھ میں مشہور انتاگڑھ ٹیپ معاملے کی جانچ کے لئے ٹیم کی تشکیل کی گئی ہے۔ریاست کے سینئر حکام نے پیر کو بتایا کہ پولیس ڈائریکٹر جنرل ڈی ی ایم اوستھی نے انتاگڑھ ٹیپ معاملے کی جانچ کے لئے رائے پور علاقے کے آئی جی کی نگرانی میں تفتیشی ٹیم کی تشکیل کی ہے۔
View more
Mon, 28 Jan 2019 22:01:24
دہلی کی ایک عدالت نے انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورازم کارپوریشن (آئی آر سی ٹی سی ) گھوٹالے سے منسلک منی لانڈرنگ کے معاملے میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد، ان کی بیوی رابڑی دیوی اور بیٹے تیجسوی یادو کو پیر کو ضمانت دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy