Wed, 30 Jan 2019 00:10:05
مغربی بنگال کے مشرقی مدناپور میں بی جے پی صدر امت شاہ کی ریلی کے بعد بی جے پی کی گاڑیوں میں مبینہ طورپرتوڑ پھوڑ کی گئی ہے۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 23:56:35
سماجی کارکن انا ہزارے ایک بار پھر تحریک چلانے جا رہے ہیں۔بدھ کو صبح 10 بجے وہ مہاراشٹر کے اپنے گاؤں رالے گن سدھی میں بھوک ہڑتال پربیٹھیں گے ۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 23:45:12
اندیڑ اسلحہ ضبطی معاملے میں آج ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی کے لیئے پیش ہوئے ایک سرکاری گواہ نے اے ٹی ایس پر الزام عائد کیا کہ اس نے اسے ملزمین کے خلاف جھوٹی گواہی دینے کے لیئے دباؤ بنایا تھا نیز اس نے مجسٹریٹ کے سامنے اے ٹی ایس کے دباؤ میں پولس کی شکایت نہیں کی تھی اور بیان پر دستخط کردیا تھا جو اس کی مرضی کے خلاف تھا ۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 23:36:23
کانگریس نے ایودھیا میں متنازعہ مقام کے ارد گرد اضافی ایکوائر اراضی لوٹانے کے سلسلہ میں سپریم کورٹ میں دائر پٹیشن کوبھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی چال قرار دیا
View more
Tue, 29 Jan 2019 21:20:49
دبئی کے قریب عجمان کے ایڈن گارڈن میدان میں منعقدہ ایز ٹیکس نوائط پرئمیر لیگ (این پی ایل) کرکٹ کا پہلا ٹورنامنٹ ڈی وی ایس یونائیٹید نے جیت لیا، جس کے ساتھ ہی پانچ ٹیموں پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
View more
Tue, 29 Jan 2019 19:29:26
بنگلور سے برٹیش ڈپٹی ہائی کمشنر مسٹر ڈومنیک میک الیسٹر نے آج منگل کو بھٹکل کے تعلیمی اداروں کا دورہ کرتے ہوئے بھٹکل میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے اورحکومت یونائیٹیڈ کنگڈم کی جانب سے یہاں کے طلبا کو ہرممکن تعاؤن فراہم کرنے کے تعلق سے اداروں کے ذمہ داران سے بات چیت کی انہوں نے کہا کہ تعلیمی معیار کو بڑھانے کے لئے وہ لندن سے خصوصی ماہرین کی ٹیم کو بھٹکل لاکر یہاں کے ٹیچروں کو ٹریننگ فراہم کرواسکتے ہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy