Thu, 31 Jan 2019 19:23:34
وجئے پورا (عرف بیجاپور) کے انڈی تعلقہ کے زولکی نیشنل ہائی وے 13 پر ایک ساتھ چار سواریوں کی آپس میں ٹکر ہوجانے سے دو لاری ڈرائیور سمیت تین لوگ ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 14:33:04
یہاں بھٹکل میونسپل حدود کے عثمان نگر تھرڈ کراس پر واقع ایک مکان میں گھر کا داخلی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوتے ہوئے چوروں نے الماریوں کو بھی توڑ ڈالا مگر زیورات ، نقد رقم یا دیگر کوئی بھی قیمتی چیز چوروں کے ہاتھ نہ لگ سکی جس کی وجہ سے ایک بڑی چوری کی واردات ناکام ہوگئی ہے۔ چوری کی اس کوشش کی واردات آج جمعرات صبح منظر عام پر آئی۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 12:48:40
دھیہ پردیش میں حکومت تشکیل دینے کے بعد سے کانگریس کی حکومت لگاتار کسانوں کے حق میں فیصلے لے رہی ہے۔ کسانوں کی قرض معافی کے بعد کمل ناتھ حکومت نے انھیں ایک اور سوغات دینے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 12:19:13
بھٹکل کے اوپری علاقہ نئے سنتے مارکٹ کے قریب تعمیر نئی مچھلی مارکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے اور پرانی مچھلی مارکٹ کو ہی بحال رکھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج جمعرات کو مچھلیوں کے کاروباریوں نے" بھٹکل تعلقہ مینو گاررو متّو مینو ماراٹا گاررو سنگھا" کے بینر تلے پرانی مچھلی مارکٹ سے اسسٹنٹ کمشنر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی اور بعد میں اسسٹنٹ کمشنر دفتر میں جمع ہوکر پرانی مچھلی مارکٹ کو ہی بحال رکھنے کے نعرے ل
View more
Thu, 31 Jan 2019 12:12:30
جنتادل ( سکیولر) کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے آج مخلوط حکومت میں ساجھیدار کانگریس کو انتباہ کیا ہے کہ جے ڈی ایس یا وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کے خلاف بیان بازی کو برداشت نہیں کیا جائے گا ۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 12:07:59
اتر پردیش ( یو پی ) کے ایودھیا میں رام مندر تعمیر سے متعلق غیر متنازعہ 67ایکڑ اراضی کو حقیقی مالکان کو لوٹانے مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ سے درخواست قابل ستائش ہے ۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 12:03:54
یلہنکا کے ایرفورس اسٹیشن پر 12واں بین الاقوامی ایرو انڈیا شو 20تا24فروری منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس کیلئے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔
View more
Thu, 31 Jan 2019 11:58:42
ریاست کرناٹک میں شراب نوشی پرمکمل طو رپر پابندی عائد کی جائے ۔ ریاست کو شراب سے پاک نہیں کیا گیا تو احتجاج کو پرتشدد بنایا جائے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy