Fri, 01 Feb 2019 21:36:18
کانگریس کے سینئر لیڈر ملکاارجن کھرگے نے جمعہ کو نریندر مودی حکومت کی جانب سے پیش بجٹ کو بی جے پی کا انتخابی منشور قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ انتخابات سے پہلے ووٹروں کو رشوت دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 21:32:25
کومت کی جانب جمعہ کو پیش ہوئے بجٹ کو کانگریس نے ’اکاؤنٹ فار ووٹ (ووٹ حاصل کرنے کے لیے بجٹ) قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ اعلان صرف انتخابات کو ذہن میں رکھ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 21:06:40
بھٹکل جامعہ اسلامیہ میں کل جنوبی ہند مسابقہ بین المدارس، اسکولس و کالجس کا شاندار انعقاد ہوا، جس میں جنوبی ہندوستان کی آٹھ ریاستوں کے 85 مدارس نیز اسکول و کالجس سے 240 طلبا نے حصہ لیا اور اپنی خداداد صلاحیتوں کے جوہر دکھلاتے ہوئے انعامات بھی حاصل کئے اور پروگرام کو بھی کامیاب بنایا۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 21:04:58
ممبئی کے مشہور تجارتی خطہ باندرہ کرلا کمپلیکس (BKC)میں واقع امریکن اسکول میں دھماکہ کرنے کی مبینہ سازش رچنے کے الزامات کے تحت گرفتا ر ملزم انیس انصاری کے مقدمہ کی سماعت کے دوران گذشتہ کل اس کی کمپنی میں کام کرنے والے آئی ٹی ٹیکنیشین کی گواہی عمل میں آئی
View more
Fri, 01 Feb 2019 20:46:26
ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایس ایس ڈاسیلا کمانڈر کوسٹ گارڈ (کرناٹک ) نے بتایا ہے کہ ریاست کی 320کیلو میٹر لمبی ساحلی پٹی پر سیکیوریٹی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ضلع شمالی کینرا کے بیلے کیری اور ضلع اڈپی کے کنداپور میں دو ’کوسٹل راڈار اسٹیشن ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 20:43:03
کنکن ناڈی کے شکتی نگر علاقے میں واقع ایک رہائشی فلیٹ میں چل رہے جسم فروشی کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارا اور اس دھندے میں لگی ہوئی دو خواتین کو رہا کروایا جبکہ اس طوائف خانے کا مالک گریش نامی شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 19:24:42
مو رخہ ۲۶ جنو ری ۲۰۱۹ بر و ز سنیچر پی یو کا لج فار ویمن بھٹکل کے خدیجہ سید علی کے احا طے میں صبح سا ڑھے سا ت بجے پر نسپل ڈا کٹر فر زا نہ محتشم کی سر پر ستی میں رسم ِ پر چم کشا ئی کو انجا م دیا گیا ۔اس پر مسرت مو قع کی تقریب میں محترمہ شریفہ شیخ (انگریز ی لیکچرار) جلسہ کی نظا مت کی ذمہ دا ری سنبھا لی۔رقیّہ کو بٹّے،عا ئشہ صفا،نجد ہ،اور فدا نے یو م ِ جمہو ریہ کے متعلق نہا یت ہی پر جو ش انداز میں تقا
View more
Fri, 01 Feb 2019 18:52:19
منگلورو کلاک ٹاور اورسنٹرل ٹاکیزکے پاس واقع ایک کپڑے کی دکان میں چل رہے جنریٹر میں آگ لگنے کا واقعہ بدھوار کی شب میں 8بجے کے قریب پیش آیا۔
View more
Fri, 01 Feb 2019 18:50:10
منگلورو سی سی بی پولیس نے بندرگاہ روڈ پرنوجوانوں اور طلبہ کو گانجہ فراہم کرنے والی ٹولی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کلیدی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy